اسے کہتے ہیں فوری انصاف ۔۔۔ ویلڈن پشاور پولیس
دو بے گناہ جانوں کو قتل کرنے والے آج پشاور پولیس کے ہاتھوں اپنے انجام تک پہنچ گئے۔ بدمعاش قاتل نور رحمان پولیس مقابلے میں پار۔ 🎯
چند یوٹیومر اور یوتھیے اینکرز عوام کو گمراہ کر رہے ہیں میٹرو بس سروس بند ہو گئی ہے۔
-
میٹرو بس سروس بلا تعطل جاری ہے،بسیں سڑکوں پر رواں دواں ہیں اور شہری مکمل اعتماد کے ساتھ سفری سہولت سےمستفید ہورہے ہیں۔عوامی فلاح کے منصوبے منفی پروپیگنڈے اور من گھڑت افواہوں سے متاثر نہیں ہوتے۔
12 فروری 2024 کو پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی نے بھی حکومت بنانے سے انکار کر دیا تھا ۔کوئی بھی جماعت حکومت بنانے کو تیار نہیں تھی. پھر مسلم لیگ ن نے قربانی دی.
@AslamSh41103779 انٹرسٹس اور پولرائیزیشن،
امریکہ کو انگیج رکھنا روس بھی چاہتا امریکہ ایران جنگ اسرائیل بھی چاہتا
دو ملک،
ایک مدعا پر دوست دوسرے مدعا پر دشمن!
سو!!!
پاکستان بھی اپنے فائدے اور اپنے مفاد کو دیکھتا!
جنگل کے قانون میں خطرات کا سامنا سبھی کو رہنا۔
کویت نے پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون کے معاہدے کی باضابطہ طور پر منظوری دے دی ہے اور اسے ملک کے سرکاری گزٹ میں شائع کیا ہے۔ یہ معاہدہ، جس پر 2023 میں دستخط کیے گئے تھے، دونوں ممالک کے درمیان توسیع شدہ فوجی اور سیکورٹی تعاون کی بنیاد رکھتاہے۔اس فریم ورک میں مشترکہ فوجی تربیت، 1/2
@rizwan_901 کوئی تو وجہ ہوگی؟
بیشتر لوگ جانتے ہی نہیں کہ ہجرت کا فائدہ کیا!
جو جانتے ان میں بیشتر کی حالت پتلی!
جن کے پاس وسائل زیادہ انکا دماغ بھی موٹا!