25 جنوری کو سہیل وڑائچ نے شاہ زیب خانزادہ کے پروگرام میں کہا تھا گورنمنٹ چاہتی ہے ن لیگ اتنی سیٹوں پہ کامیاب نا ہو جتنی وہ لے سکتی ہے ن لیگ کو 70/80 سیٹوں تک محدود کیا جائے /
جبکہ تمام سروے ن لیگ کے حق میں تھے ن لیگ 110 سیٹ جیت سکتی تھی منظم دھاندلی کے زریعے ن لیگ کو ہرایا گیا
فیک نیوز کے ذریعے انتخابات کے نتائج کو چند میڈیا ہاوسز کے بڑے اینکرز کے ذریعے ہیک کیا گیا یہ بڑے اینکرز اس رات کس سے رابطے میں تھے کس کس سے واٹس ایپ کے ذریعے ہدایات لیتے رہے انکوائری کی جائے تو ہولناک انکشافات سامنے آسکتے ہیں ان میں فیض کی باقیات اور لندن امریکہ کے چند نمبرز بھی رابطے میں اہم کردار ادا کرتے رہے ذاتی مفاد اور دشمنی میں پانامہ دور کا ڈرامہ رچایا گیا وہی میڈیا ہینڈلنگ کا طریقہ تھا بس اس دفعہ کچھ کرداروں کا اضافہ ہوگیا
مگر حکومت کی کامیاب حکمت عملی اور اپوزیشن کی بڑی جماعتوں کےتعاون سےبلوائیوں کے ان حملوں کو ناکام بنا دیا گیاتھا
نوازحکومت کےخلاف مبینہ سازش کےحوالے سےایک عالمی نشریاتی اشاعتی ادارے گارڈین لائیو نےاپنی 6نومبر 2016 کی رپورٹ میں انکشاف کیا تھا کہ 2017 کےوسط میں
👇14/16
پاکستان مسلم لیگ (ن) اور ایم کیوایم قائدین میں سیاسی تعاون پر اتفاق
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف اور ایم کیوایم قیادت کے درمیان مل کر چلنے پر اصولی اتفاق ہوگیا
ملک اور قوم کے مفاد کے لئے مل کر چلا جائے گا، مسلم لیگ (ن) اور ایم کیوایم میں بنیادی نکات طے پاگئے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی طرف سے محمد نوازشریف اور ایم کیوایم کی طرف سے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے وفد کی قیادت کی
مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف، مریم نواز ، اسحاق ڈار ، احسن اقبال، رانا ثناءاللہ، ایاز صادق ، خواجہ سعد رفیق، مریم اورنگزیب، رانا مشہود بھی ملاقات میں شریک تھے
ایم کیوایم وفد میں گورنر سندھ کامران ٹسوری، ڈاکٹر فاروق ستار، مصطفی کمال شامل تھے
دونوں جماعتوں کے قائدین میں مشاورت کا سلسلہ تقریبا ایک گھنٹہ تک جاری رہا
ملاقات میں صورتحال پر تفصیلی مشاورت ہوئی اور تجاویز کا تبادلہ ہوا
راہنماﺅں نے مجموعی سیاسی صورتحال اور اب تک ہونے والے رابطوں کے حوالے سے بھی ایک دوسرے کو اعتماد میں لیا
قبل ازیں رائیونڈ آمد پر مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف، صدر شہباز شریف نے پارٹی رہنماوں کے ہمراہ ایم کیو ایم قائدین کا استقبال کیا
🟥❤️🟥صُبح بخیر🟥❤️🟥
۸ فروری کی صبح بہت بہت مبارک ھو. آج الیکشن ھو رھے ھیں آج آپ نے اپنے ووٹ کی طاقت سے اپنی اور اپنی نسلوں کی قسمت کا فیصلہ کرنا ھے. آپ نے فیصلہ کرنا ھے جس نے ملک کو ترقی دی انکو ووٹ دینا ھے یا ملک دشمنوں کے دھشت گرد ایجینٹوں کو
یا نسل برباد کرنے والوں کو.
جب عمر چیمہ نے عمران خان کی تیسری شادی کی خبر جاری کی تو ہمیں تحریک انصاف سے حکم دیا گیا کہ عمر چیمہ کو جھوٹا بولنا ہے
ہم نے بولا کہ کوئی حوالہ تو دو، پھر 7 جنوری کو یہ پریس ریلیز تھما دی گئی کہ کوئی شادی نہیں ہوئی اور عمر چیمہ کے خلاف مہم لانچ کرو
آج عمر چیمہ سچے ثابت ہوئے۔
عمران خان سے ایوان صدر میں ملاقات کی تو اس کی منافقت دیکھ کر حیران رہ گیا، وہ جلسوں میں مجھے گالیاں دینے کے ساتھ میر جعفر اور میر صادق کہتا تھا. لیکن عمران خان نے کہا وہ تو شریف برادران کو کہتا ہے، ملاقات میں عمران خان نے کہا کہ کسی بھی طرح ہو شہبازشریف حکومت گرادیں. دوسری ملاقات میں عمران خان کی بدزبانی پر کہا کہ اپنی زبان بند رکھو ورنہ تمہاری ویڈیوز میرے پاس ہیں
جنرل باجوہ کا انٹرویو