فرنود نو
کچھ لوگ زندگی
مسکراکرنہیں
چھپاکرجیتےہیں
انکےہاتھوں میں
خوشیوں کےجام ہوتےہیں
مگراندر
کئی زخم خاموش پڑےہوتےہیں
محفل میں ہنستےہیں
اورتنہائی میں
اپنےہی سوالوں کےسامنے
بیٹھ جاتےہیں
شایدانسان کاسب سےبڑادکھ نہیں
کہ اسےدردملا
بلکہ یہ ہے
کہ اسےدردکےساتھ
مسکرانابھی سیکھناپڑا
فرنودِ نو — ٥
کچھ دروازے
کھلتے نہیں
صرف اتنا بتا دیتے ہیں
کہ دوسری طرف
ایک اور زندگی موجود ہے۔
ہم عمر بھر
اپنے ہی اندر داخل ہونے کی
قطار میں کھڑے رہے۔
آخر میں معلوم ہوا
زخم ہی
وہ واحد دستک تھے
جو ہر بند دروازہ
آہستہ آہستہ
کھولتے رہے
سالار حیدر
محبت نہیں دیکھتی کہ سامنے کون ہے
اسے دراز قد، چوڑی پیشانی یا گہری آنکھوں سے فرق نہیں پڑتا
یہ بس ہوجاتی ہے
لمحے کے ہزارویں حصے میں کسی معجزے کی مانند
کسی کی آواز، کسی کےالفاظ
تو کبھی کسی کی خاموش نظر ہی دل پہ نقش ہوجاتی ہے
محبت نہیں دیکھتی کہ سامنے کون ہے
اسے دراز قد، چوڑی پیشانی یا گہری آنکھوں سے فرق نہیں پڑتا
یہ بس ہوجاتی ہے
لمحے کے ہزارویں حصے میں کسی معجزے کی مانند
کسی کی آواز، کسی کےالفاظ
تو کبھی کسی کی خاموش نظر ہی دل پہ نقش ہوجاتی ہے
السلام وعلیکم ورخمتہ اللہ وبرکتہ
صباح الخیر
اللہ پاک ہم سب پر اپنا کرم و فصل فرمائے آمین
صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین ثم آمین ۔درود شریف
الصلواۃ والسلام علیک یا سیدی یارسول اللہ ﷺ 🌹❤️ #المدينة#المدينةالمنورة#مسجدِنبوی
جنس
ہم نے
رشتوں کوسمجھنےسےپہلے
انہیں ناپنا شروع کردیا
کون زیادہ دیتا ہے
کون زیادہ لیتا ہے
محبت کا حساب
شروع ہوا
اور محبت
ختم ہو گئی
شاید
رشتہ وہاں نہیں ٹوٹتا
جہاں اختلاف پیدا ہوتا ہے
رشتہ وہاں ٹوٹتاہے
جہاں
ایک انسان
دوسرے انسان کی تکلیف پر
یقین کرنا چھوڑ دیتا ہے
سالار حیدر
خان کو مائنس کرنے والے بھول گئے جو دل میں رچ بس جائیں انکو مائنس نہیں کیا جاسکتا عمران خان صاحب پوری عوام کی روح کا حصہ ہیں تم عوام کو ڈرا کے چپ تو کراسکتے ہو لیکن خان کو عوام کے دل سے نکال نہیں سکتے ۔۔
جتنی دیر خان صاحب قید میں رہیں گے یہ گدھ اس ملک کو نوچتے رہیں گے اب عوام کو ڈر کی زنجیریں توڑ کے اپنے حق کے لئے نکلنا ہوگا
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی