برصغیر میں سب سے پہلے تیل اٹک میں 1866 میں دریافت ہوا جو صرف 15 فٹ کھدائی کے بعد نکل آیا تھا۔
1922 میں مورگاہ راولپنڈی میں لگنے والی آئل ریفائنری کی صلاحیت 2500 بیرل یومیہ تھی، پورے خطے بشمول مشرق وسطیٰ میں بننے والی واحد ریفائنری اب اٹک ریفائنری کے ورثہ میوزیم میں محفوظ ہے۔
So PTI is being offered a LIFELINE courtesy BBZ!🙄His speech in NA today speaks volumes n shows the inner anger within him,all this attitude is pushing him further away frm the SEAT he covets! Lets see his temperament n the way he wnts to side wth anti state elements,will become!