@S_SajidOfficial سڑکیں بنانا اسان اور اس پہ بعد میں بھی کوئی خرچہ نہیں اتا بلکہ کچھ نہ کچھ ٹول ٹیکس کی وجہ سے ملتا رہتا ہے جبکہ ہسپتال اور اسکول ،کالج خرچہ ہی خرچہ ہے اس لیے حکومت توجہ نہیں دیتی۔
@ZafarShirazi7 گاہک بیچارہ سارا دن محنت کرتا ہے اور اٹھ بجے فارغ ہوتا ہے اس کے بعد ہی وہ شاپنگ کر سکتا ہے۔۔۔ملیشیا میں صبح 10 بجے سے رات 10 بجے تک دکانیں کھلی رہتی ہیں ہر ملک اور ہر جگہ کی ضروریا ت الگ ہوتی ہیں۔