Love 🇵🇰 & its Armed Forces✌️ Stand against aggressors & atrocities. Support #Kashmir & #Palestine. Defence & IR Analyst with Special Focus on South Asia 🌐
We pay rich tribute to Syed Ali Gilani & pray that may Allah Almighty bless his soul in Janat-ul-Firdous & give strength to KASHMIRIES to carry forward HIS MISSION to snatch freedom from INDIAN OCCUPATION. Our sincere condolences to his family & entire Kashmiries nation. Ameen🙏
A detailed report by the “Amicus Curiae” appointed by the Supreme Court of Pakistan on the health and prison conditions of arbitrarily detained former Prime Minister of Pakistan Imran Khan reveals disturbing details of serious human rights violations, inhumane treatment, psychological torture, and deliberate medical neglect, which has resulted in 85% vision loss in his right eye. Here are some highlights from the report:
سابق وزیراعظم عمران خان کا وکلاء کے ذریعے پیغام:
“اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا ٹاسک کسی کو نہیں سونپا۔ ڈیل نہ پہلے کی نہ اب کروں گا۔ ڈیل کا خواہاں ہوتا تو 2 سال قبل ڈیل کر لیتا جس میں میرے خلاف کوئی بھی کاروائی نہ کرنے کے عوض دو سال کی خاموشی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ علی امین گنڈاپور اور اعظم سواتی نے مذاکرات کی خواہش کا اظہار ضرور کیا تھا لیکن میرے نزدیک مذاکرات لایعنی ہیں کیونکہ دوسرے فریق کی نیت مسائل کے حل کی بجائے محض کچھ مزید وقت مستعار لینے کی ہوتی ہے۔ علی امین اور اعظم سواتی اپنے تئیں مذاکرات کرنا چاہتے تھے۔ میں نے پہلے بھی واضح طور پر بتایا ہے کہ بطور سیاسی جماعت مذاکرات میں کوئی قباحت نہیں، نہ کبھی مذاکرات کے دروازے بند کئے ہیں، لیکن مذاکرات کا اصل محور پاکستان، آئین و قانون کی بالادستی اور عوامی مفاد ہو نہ کہ میرے یا میری اہلیہ کے لیے کسی بھی قسم کی ڈیل کی خواہش۔
مائنز اور منرلز بل کے حوالے سے جب تک وزیراعلیٰ علی امین اور خیبرپختونخواہ کی سینئیر سیاسی قیادت تفصیلی بریفنگ نہیں دیتی، یہ عمل آگے نہیں بڑھے گا-
پچھلے سات ماہ سے میرے رفقأء اور ایک ماہ سے میری بہنوں اور وکلأ سے ملاقات نہیں ہونے دی جا رہی- نواز شریف کو روزانہ کی بنیاد پر ملاقاتوں کی اجازت تھی جبکہ میری “دہشت” کا یہ عالم ہے کہ میری ملاقاتوں میں اعلی عدلیہ کے احکامات کے باوجود متعین کردہ دنوں پر بھی رخنہ ڈالا جاتا ہے۔ حتیٰ کہ میرے بچوں سے کال پر بھی بات نہیں کروائی جاتی، میرے ذاتی معالج کو بھی مجھ تک رسائی نہیں دی جا رہی۔ میں نے قانونی کمیٹی کو جیل انتظامیہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کی بھی ہدایات جاری کی ہیں۔
افغان پناہ گزینوں کے ساتھ روا رکھا جانے والا رویہ انتہائی افسوسناک ہے۔ اپنے اقتدار کی طوالت کے لیے مقتدر مافیا کسی بھی حد تک جانے کے لیے تیار ہے۔ افغانستان کے خلاف اپنائی جانے والی موجودہ پالیسی سے نفرت کو مزید ہوا ملے گی اور دہشتگردی میں مزید اضافہ ہو گا۔ پہلے ہی روزانہ کی بنیاد پر ہمارے معصوم شہری اور فورسز کے اہلکار شہید ہو رہے ہیں۔ اس پالیسی کے خلاف خیبر پختونخواہ اسمبلی میں قرارداد پیش کریں جس میں مہاجرین کی ملک بدری کے وقت میں اضافے کا مطالبہ کیا جائے۔ وفاق کی جانب سے خیبر پختونخوا حکومت کو افغان حکومت سے بات کرنے کی اجازت دی جائے کیونکہ دہشتگردی کی وجہ سے وہ بحیثیت صوبہ بہت متاثر ہورہے ہیں۔ اس آگ کو ہوا دینے کی بجائے معاملہ فہمی سے بجھانے کی کوشش کریں۔
الیکشن ٹربیونلز عملاً بالکل ناکارہ ہیں۔ اپنے آئینی فرائض کی ادائیگی کے بجائے ان کی بھی پوری توجہ مافیا کو بچانے پر مرکوز ہے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی سے ایک قراداد منظور کی جائے جس میں چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ سے مطالبہ کیا جائے کہ الیکشن ٹریبونلز کے ججز کو ہدایت دی جائیں کہ تحریک انصاف کی زیر التواء تمام الیکشن پٹیشنز پہ جلد از جلد فیصلہ کیا جائے۔
پارٹی ممبران کے آپسی اختلافات کا عوامی فورمز اور میڈیا پر اظہار اپنے مخالفین کو فائدہ پہنچانے کے مترادف ہے۔ اختلافات کو پبلک کرنے کی بجائے اس امر کو یقینی بنائیں کہ معاملات کو بہتر طریقے سے پارٹی فورمز پر حل کر سکیں۔
تحریک انصاف پاکستان کی واحد وفاقی جماعت ہے جو اپنے طور پر کسی بھی وقت ملک بھر میں احتجاجی تحریک چلا سکتی ہے- کوئی بھی جماعت کمزور تب ہوتی ہے اگر عوام اس کے ساتھ نہ ہو۔ اس وقت پورا پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کھڑا ہے- لیکن ہماری خواہش ہے کہ متفقہ نکات پر ہم باقی پارٹیوں کو بھی ساتھ ملا کر چلیں- میں اپنی سیاسی قیادت کو ہدایت کرتا ہوں کہ موجودہ و ممکنہ اتحادیوں سے رابطے کا عمل تیزی سے مکمل کر کے اتحاد کو حتمی شکل دی جائے اور مستقبل کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے، احتجاج سمیت تمام آپشنز ٹیبل پہ موجود ہیں۔ حکمت عملی کا اعلان جلد کیا جائے گا۔”
شدید دباؤ، ناحق قیدِ تنہائی اور ہر ظلم و جبر کے باوجود ہمارا کپتان آج بھی ڈٹا ہوا ہے۔ ایسی ہمت، ایسا جذبہ ہمیں پاکستان میں کہیں دیکھنے کو نہیں ملتا۔ تیری جرأت کو سلام، عمران خان!
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
🚨 اہم ترین پیغام: تمام ممبرانِ اسمبلی اور انصاف سنز متوجہ ہوں! 🚨
کل کا دن حقیقی آزادی کی تحریک اور ہمارے قائدین کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ عدالتی محاذ پر کل دو اہم ترین سماعتیں شیڈول ہیں، جہاں ہماری بھرپور حاضری اور یکجہتی وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔
⚖️ کل کا عدالتی شیڈول:
صبح 09:00 بجے: قائدِ تحریک عمران خان اور بشریٰ بی بی کو قیدِ تنہائی میں رکھنے کے خلاف اہم ترین سماعت۔
دن 11:30 بجے: القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت۔
تمام اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی اور سینیٹرز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ بھرپور تعداد میں بروقت پہنچیں۔ یہ صرف ایک حاضری نہیں، بلکہ ہمارے کپتان اور بھابھی کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہونے کا عملی ثبوت ہے۔
"ظلم کے خلاف خاموشی، ظالم کا ساتھ دینے کے مترادف ہے۔ کل ہم نے ثابت کرنا ہے کہ کپتان اکیلا نہیں، پوری قوم اور اس کے نمائندے اس کے ساتھ ہیں۔"
Temperatures in Adiala, Rawalpindi have soared above 100°F, yet former Prime Minister Imran Khan remains confined in a sweltering cell under inhumane conditions in complete isolation. Shame on these Judges who have sworn an oath under Pakistan’s constitution to dispense Justice have sold their souls for perks and privileges to #AsimLaw. #ShameOnJudges
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
تحریک انصاف کے ان سب ساتھیوں کا خون عاصم منیر کے ہاتھوں پر ہےـ اس کے ساتھ ساتھ ان سب پر بھی ہے جنہوں نے وہ وحشیانہ مظالم ڈھانے میں اپنا کردار ادا کیا جس کے نتیجے میں یہ تمام لوگ اپنی زندگیوں کی بازی ہار گئےـ
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
"میں ایک آزاد انسان ہوں؛ میں کسی کی غلامی قبول نہیں کرتا۔ 'لا الہ الا اللہ' میرے دل میں ہے، میں آج تک کبھی کسی کے سامنے نہیں جھکا۔ میں جب کسی چیز کے پیچھے جاتا تھا تو میں یہ کہتا تھا کہ میں یہ کروں گا، یا میں مر جاؤں گا!" — عمران خان
@ImranKhanPTI
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
تنگ و تاریک کوٹھڑی، سخت موسم اور فیملی سے دوری کے باوجود عمران خان کے چہرے کا اطمینان اور ملکی بقا کے لیے ان کا عزم آج بھی غیر متزلزل ہے۔ فاشسٹ نظام یہ بھول گیا ہے کہ جو لیڈر موت کے منہ سے نکل کر بھی حق پر ڈٹا رہا وہ تمہاری ان بزدلانہ چالوں سے نہیں جھکے گا
#KhansIsolationIsACrime
2022 میں ایک امریکن افسر کے کہنے پر اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کی حکومت گرائی ، اس کے بعد دو سو جھوٹے کیس کردئیے اور پھر 9 مئی کو عدالت کے اندر سے انہیں اغواء کیا اس کے ساتھ ہی 9 مئی فالس فلیگ آپریشن کیا جس کے بعد پورے پاکستان بالخصوص پنجاب میں پی ٹی آئی پر بدترین فسطائیت شروع کی گئی اس کے بعد عمران خان کو آفر کی گئی کہ ملک چھوڑ کر کہیں بھی جانا چاہیں آپ جا سکتے تو عمران خان نے کہا میں اپنے اوپر کئے گئے جھوٹے کیسز کا سامنا کروں گا اپنے آپ کو بے گناہ ثابت کرونگا ملک چھوڑ کر نہیں جاونگا۔
پھر پانچ اگست کو گرفتار کرکے بہت بری حالت میں اٹک جیل میں رکھا گیا ، پھر اڈیالہ لایا گیا یہاں عمران خان پر جھوٹے کیسز پر جھوٹی سزائیں سنائی گئیں جو بعد میں سارے کیسز عدالت میں جھوٹے ثابت ہوئے لیکن جھوٹی سزائیں سنانے والے ججز کو کسی نے کوئی سزا نہ دی۔
اور پھر چار اکتوبر 2025سے اڈیالہ میں عمران خان کو سخت قید تنہائی میں ڈال دیا گیا ۔ علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
#KhanIsolationIsACrime
یہ چاہتے ہیں کہ کسی ایک ملاقات کے ذریعے دباؤ کو کم کروا دیا جائے، لیکن وہ ملاقات عمران خان سے نہ ہو۔ اب بشریٰ بی بی کی ملاقات بھی منقطع کر دی گئی ہے۔ اصل اور اہم حقیقت یہ ہے کہ یہ خوف زدہ اور ہراساں ہیں۔ انہیں اندیشہ ہے کہ عوام سڑکوں پر نکل آئیں گے۔ ہم واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ اگر عمران خان سے ملاقات نہ کروائی گئی تو ہم خود اپنا لائحۂ عمل دیں گے، اور ہمارا لائحۂ عمل نہایت سخت اور فیصلہ کن ہو گا۔ علیمہ خان
#pakistan @Aleema_KhanPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
They ve tried all black/ draconian laws, compromised judges & solitary confinement for over 2 YEARS but couldn't break #ImranKhanPTI
He is on their minds, sleep or awake. AM is more terrorised in his FORT then IK in Prison
#WeSaluteIKsCourage#بجٹ_رد_مطالبہ_کپتان_کی_رہائی
دو سال سے زائد عرصہ ہوگیا، پہلے چھ لوگ جو پارٹی کے ملتے تھے، وہ ملاقاتیں بند کیں۔ اس کے بعد فیملی اور پھر وکلاء کی ملاقاتیں بند کیں۔ ساتھ ہی ڈاکٹرز کی ملاقاتیں بند کردیں۔ آہستہ آہستہ عمران خان کو قیدِ تنہائی میں لے آئے۔ 8 مہینے سے چھوٹے سے سیل میں قیدِ تنہائی میں رکھا ہوا ہے۔ عمران خان سے ملاقات سے ہمیں اس حکومت، محسن نقوی اور عاصم منیر نے روکا ہوا ہے۔ دو، تین ہفتوں سے بشریٰ بی بی کی ملاقات بند کردی ہے۔ علیمہ خان
#pakistan @Aleema_KhanPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں