Jamaat e Islami is organising one of its kind Boot camp to unify its social media warriors. To highlight this unique event on social media
Join this HT now :
#JI_BootCamp2025
ہمیں جرگے سے تو مسلہ نہیں ہے جرگہ تو پختون ثقافت کا اہم حصہ ہے لیکن یہ کیسا جرگہ ہے جس میں پیارے وطن کے جھنڈے کی اجازت نہیں؟ ہم تو چاہتے ہیں پوری قوم اکٹھی ہو۔۔ مسائل کو حل کرے مگر ہماری پہچان ہمارے قومی پرچم کو یہ لوگ قبول نہیں کرتے ۔۔ افسوس باقی نوجوان سے سنئے۔
Come, raise your voice against the wrong,
Don’t let silence make you belong
To indifference or a guilty throng,
A burden on your soul is too strong.
#دھرناہونےدو_ورنہ
پاکستان فوج باڈر پر نہ ہو تو انڈیا کتنی دیر تک مظفرآباد پہنچے گا ؟ آٹے اور بجلی کی آڑ میں فسادیوں کو پہچانیں، ریاست پاکستان کے اندرونی حالات جو بھی ہوں کشمیر کیلے ہر فورم پر کھڑے رہے ہیں، آج پاکستان کشمیریوں کی حمایت سے باز آ جائے انڈیا سے ہمارا جھگڑا ختم ہو جائے ،
#Muzaffarabad
کشمیر پر بھارت کے قبضہ پر دنیا نے کیا کیا ؟؟ آزاد کشمیر پر قبضہ پر دنیا کیا کرے گی ؟؟ کبھی پاکستانی نے کشمیری کو گالی دی ہے ؟؟ ہمشہ ایک جسم جان سمجھا ہے ، شہادتیں دی ہیں جواب میں گالی ؟آٹے بجلی کی آڑ میں شر پسند نفرت کے بیچ بو رہے ہیں۔ کشمیری عوام ان کو پہنچانے
#Muzaffarabad