روس کا یوکرین پر بھرپور فوجی حملہ
روسی فوج یوکرین کے علاقے ماریوپول اور اڈیسہ پہنچ گئی، دارالحکومت کیف اور خرکیف میں ملٹری کمانڈ سینٹرز پر میزائل حملے جاری ہیں، شہریوں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کر دی گئی، یوکرینی فوج روسی حملے پر مزاحمت کر رہی ہے
#UkraineRussie#Russia
صدر پیوٹن نے یوکرین کی فوج کو ہتھیار ڈالنے کا حکم دیا
یوکرین پر حملہ مسلسل دھمکیوں اور اسلحے سے پاک خطے کے لئے کیا گیا ہے، صدر پیوٹن کا ٹیلی ویژن پر قوم سے خطاب، روسی صدر نے متنبہ کیا کیس بھی قسم کے خون خرابے کی ذمہ داری یوکرین پر ہو گی
#RussiaUkraineCrisis#UkraineRussie#Russia
روس نے اقوام متحدہ کو یوکرین پر حملے کی اطلاع دے دی
روس کے سفیر نے سلامتی کونسل کو بتایا کہ یو این چارٹر کے آرٹیکل 51 کے تحت روس کا آپریشن درست ہے، روس کو اپنے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے، نیٹو اور امریکہ روس کے ہمسائے میں اسلحہ ذخیرہ کر لیا تھا جس کے لئے فوجی حملہ ناگزیر ہو گیا تھا
روس نے یوکرین پر حملہ کر دیا، یوکرینی دارالحکومت کیف کے مختلف علاقوں پر روسی میزائلوں سے حملہ، روسی صدر نے یوکرین کے علاقے ڈونباس میں فوجی آپریشن کا اعلان کرتے ہوئے دھمکی دی کہ بیرونی مداخلت ہوئی تو روس بھرپور جواب دے گا، یوکرین کے بحیرہ اسود کی اڈیسہ بندرگاہ پر بھی میزائل حملے
The mayor of Kyiv, Vitaly Klitschko, has declared an emergency for the Ukrainian capital effective midnight local time, saying an "operational headquarters has been set up to coordinate the actions of the executive branch, the military command and law enforcement agencies."
Several thousand residents of Odesa took part in the March of Unity on Feb 20 to demonstrate their unity and readiness to defend the city and the country from any threats.
ترکی اور یو اے ای کے درمیان دفاعی تعاون سمیت 13 معاہدوں پر دستخط
صدر ایردوان کے دورہ یو اے ای میں دونوں ممالک نے سرمایہ کاری، زراعت، ماحولیات، ثقافت اور دفاعی تعاون کے شعبوں میں 13 معاہدے طے پا گئے
#Turkey#UAE#Erdogan
ترکی: ملک بھر میں شدید برفباری اور معمولاتِ زندگی مفلوج ہونے کے باعث حکومت نے ٹیکسوں کی ادائیگی کی تاریخ میں توسیع کر دی، وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ ویلیو ایڈڈ ٹیکس، اسٹیمپ ڈیوٹی اور پریمئم سروس ڈیکلریشن جمع کرانے کی تاریخ میں 31 جنوری تک توسیع کر دی گئی ہے