حدیثِ مبارک رسول اللّٰہ ﷺ ن�� فرمایا قسم ھے اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ھے کہ ’’روزہ جہنم سے ڈھال ھے اور روزے دار کے منہ کی بو اللّٰہ کے نزدیک مشک سے زیادہ پاکیزہ ھے
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَیْكُمُ الصِّیَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَۙ سورۃ البقرۃ۔ آیت 183 اے ایمان والو تم پر روزے فرض کیے گئے جیسے اگلوں پر فرض ہوئے تھے تاکہ تم تقویٰ (پرہیزگاری) اختیار کرو
وَٱلَّذِينَ سَعَوۡ فِىٓ ءَايَـٰتِنَا مُعَـٰجِزِينَ أُوْلَـٰٓٮِٕكَ لَهُمۡ عَذَابٌ مِّن رِّجۡزٍ أَلِيمٌ
اور جنہوں نے ہماری آیتوں میں کوشش کی کہ ہمیں ہرا دیں گے۔ ان کے لئے سخت درد دینے والے عذاب کی سزا ہے
#میکن_اتحاد_گروپ#مارخورز_پروموشن@Hb2kh
@M_T_H9
@k_a_m95
@maken4u
سورہ الاعراف آیت نمبر77
چنانچہ انہوں نے اونٹنی کو مارڈالا اور اپنے پروردگار کے حکم سے سرکشی کی اور کہا صالح اگر تم واقعی ایک پیغمبر ہو تو لے آؤ وہ (عذاب) جس کی ہمیں دھمکی دیتے ہو
سورہ الاعراف آیت نمبر78
نتیجہ یہ ہوا کہ انہیں زلزلے نے آپکڑا اور وہ اپنےگھر میں اوندھے پڑے رہ گئے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جب کسی قوم میں علانیہ فحش ( فسق و فجور اور زناکاری ) ہونے لگ جائے، تو ان میں طاعون اور ایسی بیماریاں پھوٹ پڑتی ہیں جو ان سے پہلے کے لوگوں میں نہ تھیں۔
(سنن ابن ماجہ،۴۰۱۹)
حضور ﷺ نے فرمایا کہ جو آدمی اپنے کل وظیفہ یا اس میں سے کچھ پورا کئے بغیر سو گیا پھر صبح اس کو فجر کی نماز سے لے کر ظہر کی نماز تک کسی وقت میں پورا کر لیا تو اس کے لئے ایسا ہی لکھا جائے گا کہ گویا اس نے اس کو رات ہی میں پڑھ لیا ہے۔
(صحیح مسلم ج ٢٥٦)
روز قیامت جب لوگوں کو ان کے اعمال کا ثواب دینے کے کے پردے کھولے جائیں گے تو سب سے آفضل عمل ذکر کو پائیں گے. تو اس وقت لوگ حسرت کرتے ہوے کہیں گے کہ ہم پر ذکر سے آسان کوئی چیز نہیں تھی.
ابنِ قیم رحمہ اللہ علیہ
[الوابل الصيّب ص ١١١ ]