یہ وقت ہے کہ ہم تسلیم کریں کہ مشرق وسطی کو اگر کسی نے بدترین بربادی سے بچایا ہے تو اس میں اہم کردار سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ہے جنہوں نے کمال ضبط سے برستے میزائلوں اور حملوں میں صبر کا دامن نہیں چھوڑا۔
محمد بن سلمان اس خطے کے کم عمر ترین حکمران ہیں لیکن سب سے زیادہ پختہ سوچ کے حامل ہیں۔
شکریہ
محمد بن سلمان
اب پانی سر سے گزر چکا ہے۔
پاکستان کو توڑنے اور اعلانیہ بغاوت کا اعلان کرنے والے افراد سینیٹرز بن چکے ہیں۔ جن کی ایما پر ہمارے بچے ہمارے فوجی جوان زندہ جلائے گئے۔ چاہے کوئی سینیٹر ہے ایم این اے ،ایم پی اے ہے یا وزیر یا مشیر جو بھی پاکستان توڑنے کی بات کرے اس کو نشان عبرت بنا دیا جائے۔
يا أرض الحرمین🕋🕌 يا فخرالزمان
باكستان والسعودية، أخوان والایمان
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدے کی جھلکیاں خوبصورت عربی ترانے کے ساتھ۔
🇸🇦❤️🇵🇰
ہم خاموش نہیں رہیں گے، اپنی افواج کے ساتھ کھڑے ہیں۔ پاکستان اپنی سرزمین کی حفاظت کرنا جانتا ہے۔
🇵🇰🇵🇰🇵🇰
نور خاموشہ نہ شو پاتی کیدے. مونگ د خپل فوج سره ولاڑ یو. پاکستان به د خپلے خاورے پہ هر حال کی حفاظت کوی۔
آپریشن غضب للحق، صبح 3:40، 27 فروری 2026
▫️ افغان طالبان رجیم کے 133 کارندے ہلاک ہونے کی تصدیق، 200 سے زائد زخمی۔ کابل، پکتیا اور قندھار میں افغان طالبان کے دفاعی اہداف کو نشانہ بنایا گیا، جس میں مزید ہلاکتوں کا امکان ہے۔
▫️ افغان طالبان رجیم کی 27 پوسٹیں تباہ، 9 پوسٹوں پر قبضہ
▫️ افغان طالبان رجیم کے دو کور ہیڈکوارٹرز، تین بریگیڈ ہیڈکوارٹرز، دو ایمونیشن ڈپو، ایک لاجسٹک بیس، تین بٹالین ہیڈکوارٹرز، دو سیکٹر ہیڈکوارٹرز اور 80 سے زائد ٹینکس، آرٹلری گنز اور اے پی سیز تباہ
▫️ پاکستان کی مؤثر جوابی کارروائی جاری ہیں۔۔۔
آج ترکی کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل سلجوک بیرکترگلو پاکستان آئے ہیں اور سپہ سالار فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر شاہ صاحب سے ملاقات کر رہے ہیں!
لگتا ہے آنے والے دنوں میں کوئی بہت بڑی خبر سامنے آ سکتی ہے جس کے بعد پاکستان کے دشمن پورا مہینہ تتے توے پر چیخیں مارتے رہیں گے۔
ٹاپ بریکنگ ‼️‼️‼️
چیف آف دی آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کا تینوں مسلح افواج کے افسران سے خطاب
نئے قائم ہونے والے ڈیفنس فورسز ہیڈ ک��ارٹرز میں بنیادی تبدیلی تاریخی ہے ، فیلڈ مارشل
بڑھتے اور بدلتے ہوئے خطرات کے پیشِ نظر ضروری ہے کہ ہم ملٹی ڈومین آپریشنز کو تینوں افواج کے متحد نظام کے تحت مزید بہتر کریں، فیلڈ مارشل
ڈیفنس فورسز ہیڈ کوارٹرز کا قیام اس تبدیلی کی جانب ایک ضروری قدم ہے، فیلڈ مارشل
ہر سروس اپنی آپریشنل تیاریوں کیلئے اپنی انفرادیت برقرار رکھے گی، ڈیفنس فورسز کا ہیڈکوارٹر سروسز کے آپریشن کو مربوط اور ہم آہنگ کرے گا، فیلڈ مارشل
بالا کمانڈ کی یکجہتی کے ساتھ ساتھ تینوں افواج اپنی اندرونی خود مختاری اور تنظیمی ڈھانچہ برقرار رکھیں گی ، فیلڈ مارشل
بھارت کسی خود فریبی یا گمان کا شکار نہ رہے ، اگلی بار پاکستان کا جواب اس سے بھی برق رفتار اور شدید ہوگا، فیلڈ مارشل
طالبان رجیم کو واضح پیغام دیا گیا ہے کہ ان کے پاس فتنہ آل خوارج یا پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ، فیلڈ مارشل
میں اس بات کا اعادہ کرتا ہوں کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے تاہم کسی کو بھی پاکستان کی خودمختاری، علاقائی سالمیت پر آنچ اور ہمارے عزم کو آزمانے کی اجازت نہیں دی جائے گی ، فیلڈ مارشل
تمام یہ جان لیں کہ پاکستان کا تصور ناقابل تسخیر ہے اور اس کی حفاظت ایمان سے سرشار جانبازوں اور متحد قوم کے پختہ عزم نے کر رکھی ہے ، فیلڈ مارشل
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
یہ سلطان بشیر الدین محمود ہیں پاکستان کے ٹیکٹیکل ایٹمی ہتھیاروں کے خالق ڈی جی صاحب کے والد پورے پنجاب میں ایف ایس سی کے ٹاپر خوشاب ایٹمی ریکٹر کے بانی جن کے خلاف اسرائیلی انڈین اور پی ٹی آئئ کل سے حملہ آور ان کو دہشت گرد کہہ رہی آپ ان کی باتیں سنیں سوچیں
قصور میں 7 بچوں کے باپ رکشہ ڈرائیور نے غربت سے تنگ آکر گلے میں پھندا لگاکر خودکشی کرلی😭
۔۔۔۔۔۔۔
وزیراعظم صاحب خدارا اس طرف توجہ دیں۔ جب تک بجلی و گیس کے بلوں میں عوام کو ریلیف نہیں ملے گا اور مہنگائی واقعی کم نہیں ہو گی یہ خودکشیوں والا سلسلہ نہیں رکے گا۔ خدارا یہ ایشو دیکھیں🙏
تہلکہ خیز گانا 🚨🚨
👈ایک محب الوطن پاکستانی نے صرف 60 سیکنڈز کا نغمہ بنا کر تحریک انصاف نامی پوری سیاسی جماعت کو باجماعت رونے دھونے پر مجبور کر دیا۔
👈عمران تیری زندگی شرمندگی شرمندگی 🔥🔥
شئیر کرنا اب آپکی زمہ داری ہے 🔥🔥
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے.
"عرفان صدیقی نے علم، برداشت، سنجیدگی اور دلیل کو ہمیشہ اپنی تحریر اور شخصیت کا محور بنایا۔عرفان صدیقی کی جماعت کے لیے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ۔ان کی ��لمی خدمات اور قومی بصیرت آئندہ نسلوں کے لیے مشعلِ راہ رہے گی۔"
~وزیراعظم