Among the more than two hundred arrested friends, the whereabouts of our 14 friends remain unknown until now & we are not being informed about them. Meanwhile, our arrested friends r being jailed without appearing in court. We need help from the whole world right now.
پْروم بارڈر دو مہینے سے بس کل کل والی اُمید سے چل رہی ہے ۔ انتظامیہ اور اعلی حُکام تسلی پہ تسلی دے رہے ہیں تاریخ پہ تاریخ دے رہیں ھے ۔ لوگ قرض سے ڈوب رھے ہیں ۔ خُدارا ہمیں اب اُمید اور تسلی کے نام پر ستانا بند کریں ۔
#RestoreMakranBorderForLivelihood@Senator_Baloch
انجمن تاجران پنجگور کے تعاون سے ہمدرد فاؤنڈیشن پنجگور زون کی نگرانی میں اس وقت پنجگور بازار گھڑی چوک میں بلڈ ڈونیشن کیمپ جاری ہے پنجگور کے عوام سے گزارش ہے آئیں اپنا خون ڈونیٹ کریں کیمپ صبح 9 سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا
#humdardfoundation