Top Tweets for #RestoreMakranBorderForLivelihood
There is no any source of economy for the people #Makran.
#Iran #Jeerak #Parome border is big hope of the #Baloch inhabitants who lives near border area. Restore Makran border.
@BBhuttoZardari
@Senator_Baloch @Xadeejournalist
#RestoreMakranBorderForLivelihood
یہاں کے لوگوں کی معاشی امید اسی بارڈ کے ساتھ وابستہ ہے اسے بند کرنا لوگون کو اذیت دینے کے مترادف ہے۔
#RestoreMakranBorderForLivelihood
ریاست حالات کو درست کرنے کے بجائے لوگوں کی زندگی میں مشکلات میں مزید اضافہ کررہی ہے ۔ایک طرف بلوچستان کے بیشتر حصوں کو سیلاب نے ہڑپ کرلیا ہے، لوگ مررہے ہے۔دوسری طرف ریاست مکران بارڈر بند کرکے لوگوں کے منہ سے نوالہ چھین رہی ہے ۔
#RestoreMakranBorderForLivelihood

مکران میں معمولات زندگی بحال کرو
#RestoreMakranBorderForLivelihood
اسی بارڈر سے ہمارے گھروں کے چھولے جلتے ہیں
یہی سے ہم اپنے بچوں کے پیٹ پالتے ہیں
مکران کے لوگ اگر آج نکل کر اپنے شہروں سے باہر کسی جگہ تعلیم حاصل کر رہے ہیں تو اسی باڈر سے اُن کو ماہانہ چار روپے آتے ہیں ہماری زندگی اسی باڈر سے وابستہ ہے ۔
#RestoreMakranBorderForLivelihood
بلوچ دو وقت کی روٹی کے لیے در بہ در ٹوکریں کھاتا ، شہر سے بارڈر اور بارڈر سے شہر جب تک زندہ ہوتا ہے بس موت سر پہ منڈلا رھا ہوتا ہیں۔ لیکن اعلی حکام کو بلوچ کی یہی در بہ در والی زندگی بھی گوارا نہیں۔ کون سا طریقہ بچا ھے ذلیل و خوار کرنے کا ۔
#RestoreMakranBorderForLivelihood
80% of the people here in #Panjgur are starving due to the closure of Jerak border #Paroom. Government should resolve this important issue as soon as possible.
#RestoreMakranBorderForLivelihood
@DostjanNoor @BalochObaid

@MHidayatRehman آپ بُہت بارڈر بارڈر کھیل رہے تھے ۔ تین مہینے سےپْروم بارڈر بندش پہ پَنجْگُور کے بے بس عوام کو بس تسلی کے نوالے کھلا رہیں ہیں اور کُچھ نہیں ۔ آؤ ہماری بھی آواز بنو ۔
#RestorMakranBorderLivelihood

پْروم بارڈر دو مہینے سے بس کل کل والی اُمید سے چل رہی ہے ۔ انتظامیہ اور اعلی حُکام تسلی پہ تسلی دے رہے ہیں تاریخ پہ تاریخ دے رہیں ھے ۔ لوگ قرض سے ڈوب رھے ہیں ۔ خُدارا ہمیں اب اُمید اور تسلی کے نام پر ستانا بند کریں ۔
#RestoreMakranBorderForLivelihood

باڈر کے پیچھے صرف چار یا پانچ لوگ کی چھولے نہیں جل رہے ہیں آدھ بلوچستان انہی باڈر پہ چل رہا ہے، ہمارے باشعور عوام کو چاہئے کہ وہ اپنی حق کیلئے آواز اٹھائیں یوں دیکھنے سے کچھ نہیں ہوتا۔
#RestoreMakranBorderForLivelihood

پْروم بارڈر دو مہینے سے بس کل کل والی اُمید سے چل رہی ہے ۔ انتظامیہ اور اعلی حُکام تسلی پہ تسلی دے رہے ہیں تاریخ پہ تاریخ دے رہیں ھے ۔ لوگ قرض سے ڈوب رھے ہیں ۔ خُدارا ہمیں اب اُمید اور تسلی کے نام پر ستانا بند کریں ۔
#RestoreMakranBorderForLivelihood
@Senator_Baloch

پْروم بارڈر دو مہینے سے بس کل کل والی اُمید سے چل رہی ہے ۔ انتظامیہ اور اعلی حُکام تسلی پہ تسلی دے رہے ہیں تاریخ پہ تاریخ دے رہیں ھے ۔ لوگ قرض سے ڈوب رھے ہیں ۔ خُدارا ہمیں اب اُمید اور تسلی کے نام پر ستانا بند کریں ۔
#RestoreMakranBorderForLivelihood

انہی بارڈر سے منشیات آسانی سے گزر سکتی ہے اور عام بلوچ عوام بیروزگاری کی وجہ سے انہی منشیات کے عادی ہوتے جا رہے ہیں۔ یہاں عام عوام کو طاقت کے زور پربیروزگاری کی طرف دھکیلا جا رہا ہے تاکہ وہ منشیات کے طرف جائیں۔ یہ بلوچ نسل کشی کے مترادف ہے۔
#RestoreMakranBorderForLivelihood
بلوچوں کا معاشی قتل عام #نامنظور
پروم بارڈر کی بندش #نامنظور
مکران بارڈر کی بندش #نامنظور
#RestoreMakranBorderForLivelihood
بلوچوں کا معاشی قتل عام #نامنظور
پروم بارڈر کی بندش #نامنظور
مکران بارڈر کی بندش #نامنظور
#RestoreMakranBorderForLivelihood

باڈر کو بند کرنا کئی گھروں کے چھولے بند کرنے کی مترادف ہے، پروم باڈر بندش واہاں کے غریب لوگوں کی معاشی قتل عام ہے اس باڈر کے پیچھے کئ لوگ پڑھ رہے ہیں کئیو کی نان ؤ نفقہ یہی باڈر ہے ۔
#RestoreMakranBorderForLivelihood

#RestoreMakranBorderForLivelihood
@Nasrat_khan123
مکران
جیرک باڈر ءِ بندش ہیچ صورت ءَ قبول نہ انت
بلوچوں کا مُعاشی قتل عام بند کریں
#RestoreMakranBorderForLivelihood
اگر سرکاری مُلازمت نہیں دے سکتے تو ہم سے ہمارا آباواجداد کی تخلیق کردا مُعاشی گُزر بسر نہ چھیننا جاۓ ۔
#RestoreMakranBorderForLivelihood
Last Seen Hashtags on Sotwe
fuckinhornysis
Seen from Netherlands
3d hentai monster
Seen from Pakistan
นวดอุบล
Seen from Thailand
desi public toilet
Seen from Germany
LeyCazzu
Seen from United States
snapchat((()))* filter:native_video() +filter:videos()*
Seen from Switzerland
minichatttt filter:videos
Seen from Brazil
Buldhana Maharashtra
Seen from Belgium
กินขี้
Seen from Thailand
gayporn
Seen from Brazil
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.8M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.6M followers

















