@Waja__Baloch جھوٹ بولنے والوں پر اللہ کی لعنت
فَنَجۡعَل لَّعۡنَتَ اللّٰهِ عَلَى الۡكٰذِبِيۡنَ
(سورۃ آل عمران، 3:61)
ترجمہ: پھر اللہ کی لعنت ہو جھوٹ بولنے والوں پر۔
mullah rashid soomro & jamaat-e-islami out against the cervical cancer vaccine. is there ny vaccine to protect us from these mullahs spreading nonsense?
مستونگ کے علاقے دشت میں زیادتی کا ایک واقعہ پیش آیا ہے جس میں گھر میں گھس کے نامعلوم افراد نے ایک بچی کے ساتھ زیادتی کی پھر اسکو بیدردی سے قتل کر دیا۔میری وزیر اعلیٰ صاحب سے گزارش ہے کہ اس کیس میں جیو فینسنگ اور DNA کروانے کے احکامات جاری کریں تاکہ ملزمان کی شناخت کر کے انکو1/2
کوئٹہ دھماکا: سردار اختر مینگل کی گاڑی پر بم دھماکا، دو کارکنوں کے جانبحق ہونے کی تصدیق
سردار عطاء اللہ مینگل کی برسی کے موقع پر منعقد جلسے میں سردار اختر جان مینگل، محمود خان اچکزئی سمیت متعدد رہنماء شریک تھیں۔