پھر تو یہ پتھراؤ بھی @Senator_Baloch نے کروایا ہوگا🥹 ورنہ عوام تو یہ کبھی کرے گی نہیں شعیب نوشروانی اور سرفراز بگٹی کے مخالفین ہی ایسا کرا سکتے ہیں۔ وللہُ عالم۔۔۔۔۔۔
@Senator_Baloch خاران کے صرف 228 لوگوں کو مستحقین کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ سال 2022 کے سیلاب کے بعد خاران جیسے شہر میں تباہی ہُوئی اور سروے کرنے والوں نے صرف کُچھ لوگوں کے نام چُن کر آگے ارسال کردیے۔
فنڈز بلوچستان کے نام پر ہیں اسلیے اک سال میں ہی collapse ہورہے ہیں۔
#بلوچستان کے #مالی دہشتگرد - بلوچستان کے سیلاب زدگان کے فنڈز کہاں گئے؟
ایک لاکھ انیس ہزار سیلاب زدگان کے فنڈز خاموشی سے ہضم -
2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد عالمی برادری اور عالمی بینک نے پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے 350 ملین ڈالر کی ہنگامی معاونت کا اعلان کیا۔
آج، چار سال بعد، بلوچستان کے ہزاروں سیلاب متاثرین اب بھی اپنے گھروں، بنیادی ڈھانچے اور روزگار کی بحالی کے منتظر ہیں۔
خود World Bank کے Integrated Flood Resilience and Adaptation Project (IFRAP) کے سرکاری دستاویز میں واضح ہے کہ منصوبہ 2022 کے سیلاب سے متاثرہ آبادیوں کی بحالی اور بالخصوص بلوچستان میں مکانات کی تعمیرِ نو کے لیے ہے۔
سوال یہ ہے: بلوچستان کے نام پر آنے والے وسائل کہاں خرچ ہوئے؟ کس منصوبے کو کتنی رقم ملی؟ اور کیا ایک روپیہ بھی بلوچستان سے باہر منتقل کیا گیا؟
اگر بلوچستان کے سیلاب زدگان کے لیے مختص وسائل کو دوسری جگہوں کی نمائشی اسکیموں پر منتقل کیا گیا ہے تو یہ محض انتظامی بے ضابطگی نہیں—یہ بلوچستان کے مصیبت زدہ عوام کے حق پر ڈاکا ہے۔
حکومت فوری طور پر مکمل مالیاتی تفصیلات، منصوبہ وار اخراجات اور فنڈز کی منتقلی کا ریکارڈ عوام کے سامنے لائے۔
بلوچستان کے سیلاب زدگان کا حق—کسی دوسرے صوبے کی نمائش نہیں بن سکتا۔
یہ محض الزام نہیں۔ Dawn نے خود رپورٹ کیا کہ World Bank-funded flood rehabilitation project in Balochistan was “restructured quietly” اور ایک الگ رپورٹ میں بتایا کہ World Bank was unhappy over diversion of funds from the Balochistan flood housing programme.
یعنی بلوچستان کے سیلاب زدگان کے لیے آنے والے عالمی وسائل کے بارے میں خود عالمی بینک کو فنڈز کے diversion پر اعتراض تھا۔ 👇
https://t.co/oX3UCYTjIv
@Senator_Baloch ثناء بلوچ نے یہ باتیں2024میں کی تھیں اور یہ باتیں آج کی تاریخ تک سچ ہوچکی ہیں۔حکومت وقت کو چاہیے اب بھی وقت دیکھتے ہُوئے ہوش کے ناخن لے اور بلوچستان کے مسائل کو اک سنجیدہ ٹیبل ٹاک کے سپرد کرے۔
آج بلوچستان درد و غم کا گہوارا بن چُکا ہے امن کا کوئی نام نشان نہیں۔
"@Senator_Baloch Very Well said.
ریاست پاکستان آج تک بلوچستان کے کون سے غم اور دکھ میں شریک رہی ہے؟
نسل کُشی کے علاوہ ریاست نے بلوچستان کے لوگوں کے لیے کیا کیا ہے؟
ریاست نے صرف اپنی ٹینکیں، بم بارود، اور تمام تر مشینری عوام کو نیست و نابود کرنے کے لیے استعمال کیے۔"
@mmatalpur
@Advjalila جو زمین قبضے پر ہو اس پر مسجد یا دینی مدرسہ تعمیر کیا جائے ریاست وقت کو اگر اس بات کا علم ہو تو وہ اسے ہٹانے کا پورا اختیار رکھتی ہے لیکن یہ عمل منصافانہ ہو جیسے کے مسجد کیساتھ اگر کوئی دکان یا ہوٹل بھی اسی زد میں ہیں تو وہ بھی گرائے جائیں نہ کہ صرف مسجد۔۔۔۔ پیغام واضح ہے
ولڈ والے کو کالے چشمے میں سورج کے سوا کچھ بھی نظر نہیں آتا اور ٹھیک ویسے ہی جب گائے کو بوسہ دیا جائے تو وہ اسکی رنگت دیکھ کر نخرے کرتی ہے پر جب اسی گائے کو سبز عینک لگائے جاتے ہیں تو وہی سوکھا بوسہ بھی شوق سے کھا لیتی ہے۔ بلوچستان بلوچ قوم کا ہے
اک بزرگ شخص جس نے ریاست سے بغاوت کی بجائےنہتے عورتوں بچوں کے حق میں چار لفظ میڈیا کے سامنے بول دیے۔ رات پولیس3MPO کے تحت انہیں بھی اٹھا لے گئی۔@BBhuttoZardari پیپلز پارٹی کا یہی نعرہ ہے کہ بلوچ قوم کو قتل کیا جائے؟
@HamidMirPAK@Senator_Baloch@mmatalpur@BSOChairman
@HarmeetSinghPk یہ المیہ ہے۔ ریاست طاقت کے بل بوطے پر عوام سے زبردستی خود کو منوانے کی کوشش کر رہی ہے جو اک نلاکام قدم کے کچھ نہیں۔ ریاست ہوش کے ناخن لے ۔
ریاست اب ایک پیچیدہ دوراہے پر کھڑی ہے - ریاستی حکام #ظلم و #جبر کے سائے میں "امن" اور "استحکام" کی تلاش میں ہیں -
یہ علامات ایک خائف کرنے والی ریاست کی ہیں نہ کہ ایک #محافظ ریاست کی - گرفتاریاں اور لاپتہ کرنے کا سلسلہ بند کریں- حل حقیقی جمہوریت ، قانون کی عملداری اور مکالمے میں ہے۔
ایک ہندوستانی جنگجو جہاز کے پائلٹ "ابی نندن" کے سامنے ریاست نے گھٹنے ٹیک دیے تھے،مگر بلوچستان میں عورتوں، بچوں پر آنسو گیس،شیلنگ اور ظلم کرکے ریاست خود کو "ہارڈ ریاست"ثابت کرنا چاہتی ہے۔ طاقت کمزوری نہیں چھپاتی، بلکہ بے نقاب کرتی ہے!
جو مارنے آتے ہیں انہیں چائے بھی پلائی جاتی ہے۔
ماہرنگ پر اپنے کپڑے بیچ کر ڈاکٹر بننے والی بات کا مذاق اڑانے والوں سے عرض ہے کہ میں نے لاہور کے کالجوں میں جسم بیچ کر ڈاکٹر اور وکیل بنتے بھی دیکھی ہیں