The only thing I miss these days is hiking in our northern mountains with my sons.
Allah has blessed Pakistan with the best mountain trekking in the world. Inshallah one day we will make Pakistan the skiing capital of the world.
اپنے نام کے ECL میں شامل کئے جانے پر میں (پی ڈی ایم) حکومت کا شکرگزار ہوں کہ میرا باہر جانے کا کوئی ارادہ نہیں کیونکہ میری جائیدادیں یا کاروبار ملک سے باہر ہیں نہ ہی میرا کوئی بنک اکاؤنٹ۔
اگر کبھی کسی روز مجھے چھٹی کا موقع ملا تو میں شمالی پہاڑوں کا رُخ کروں گا جو کرّہ ارض پر میرا پسندیدہ مقام ہے۔
ان تین فسادی اور فتنہ عورتوں کو سب سے پہلے وہ لوگ جنہوں نے انکو فالو کیا ہوا انفالو کریں ، اور انکے اکاؤنٹ کو یا Mute کردیں یا بلاک کردیں نا یہ نظر آئیں گی نا ہمارے بھولے انصافینز انکو جواب دینے کے لیئے تڑپیں گے آپ سب کو یہ کرنا پڑے گا اور اپنی لسٹ میں لازمی دیکھیں کہ انکو کون کون فالو کررہا ہے انکو بھی سمجھائیں یا انکو سیدھا یہ ٹویٹ بھیج دیں تاکہ انکو بات سمجھ آجائیں اور وہ چیک کر کے یہ کام تو کریں
#NoCommentZeroReach کا فائدہ بھی تب ہے جب آپ انکو فالو نا کررہے ہوں شکریہ لازمی یہ میسج سب ریٹویٹ کریں شکریہ ۔
السلام وعلیکم سارے تحریک انصاف کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کریں فالوں بیک دیں سب ایمانداری سے ایک دوسرے کو مضبوط کر کے لفافیوں کے چیخے مریخ تک سنائی دیں شروع ہوجائیں فالوں ریٹویٹس کمنٹ لائک کر کے ایک دوسرے کو مضبوط کریں
شکریہ
@balochi5252@ImranKhanPTI@Pti41@PTI_KHI
کی خوشنودی کی تلاش میں لوگوں کی ناراضگی سے بےفکر ہو کر لگا رہا، ﷲ تعالیٰ لوگوں کی ناراضگی کے نقصان سے اس کی کفایت فرما دیں گے-
اور جو شخص ﷲ تعالیٰ کی ناراضگی سے بےفکر ہوکر لوگوں کو خوش کرنے میں لگا رہا، ﷲ تعالیٰ اسے لوگوں کے حوالے کر دیں گے-
" وَالسَّلَامُ عَلَيكَ "
(ترمذی)