اگر پاکستان کرکٹ بورڈ سکائی سپورٹس کو دھمکی نہ دیتا تو شاید عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو سکائی سپورٹس تک محدود رہتا.
شکریہ سکائی سپورٹس
بہت بہت شکریہ پی سی بی
قاسم اور سلیمان کا انٹرویو ڈنکے کی چوٹ پر چلا، ساری دنیا میں وائرل بھی ہوا لیکن دھمکی دینے والے محسن نقوی اور کرکٹ بورڈ کے حصے میں صرف زلت اور شکست ہی آئی
پمز کے واقعے نے سب کو اداس کیا ہے لیکن یاد رکھئیے پاکستان میں شوکت خانم جیسا ورلڈ کلاس اسپتال بھی کام کر رہا ہے۔ جہاں غریب اور امیر کا کوئی فرق نہیں۔کراچی میں زیر تعمیر شوکت خانم اسپتال تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ اپنے عطیات سے اس کی تکمیل میں حصہ ڈالیں۔
بھئی واہ۔ اب تو ن لیگ خودعوام کے سامنے آ کر مان گئی ہے کہ نواز شریف کو دھاندلی کے زور پر اقتدار میں نہیں آنا چاہئے۔
جاوید لطیف فرما رہے ہیں کہ اگر نواز شریف کی 9 فروری کی تقریر "کچھ اور" ہوتی تو آج حالات یہ نہ ہوتے۔
یعنی، سیدھی بات ہے کہ دھاندلی کی بھیک پر چوری کی سیٹ نہ لیتے
پمز کی الٹراساؤنڈ رپورٹ غلط آئی اور میرا بچہ premature تھا آپریشن کر دیا گیا میرا بچہ فوت ہو گیا یہ آپ رپورٹ دیکھ لیں.. شاہد خٹک کے سامنے ایک شہری رپورٹ لے آیا
پمز ہسپتال کی خوفناک حالت سب کے سامنے ہے، یہ سابق وزیر اعظم عمران خان کو بضد ہیں کہ اسی ہسپتال میں چیک اپ کروانا ہے جبکہ اس ہسپتال میں سہولیات ہے ہی نہیں،
شاہد خٹک