This is a terrible video. It portrays the KP Chief Minister being ignored while busy traffic passes by. Its not giving a good impression. Whoever uploaded this video is not doing him any favors.
Maryam Nawaz is 100% right. India don't dare to attack us since last year humiliation. Ttp and bla are gifts of kpk and Balochistan that keep attacking Punjab. Youthias as usual will milk it but facts have been spoken
یہ نوجوان لاہور کا محمد صائم ہے،تین بچوں کا باپ ہے، آج زندگی اور موت کی کشمکش میں ریاض کے جگر ٹرانسپلانٹ سینٹر میں بے یارومددگار پڑاہے ۔ڈاکٹرز کے مطابق اس کی زندگی بچانے کا واحد طریقہ جگر کا ٹرانسپلانٹ ہے ۔سعودی عرب کے ڈاکٹرز نے مشورہ دیا ہے کہ اسے ائیر ایمبولینس کے ذریعے فورا پاکستان لے جائیں جہاں اس کی فیملی اسے جگر کا عطیہ کرے تو اس کی جان بچ سکتی ہے
حکومت سے درخواست ہے کہ اپنے شہری کی جان بچانے کے لیے فوری طور پر اپنا کردار ادا کرے اور صائم کو سعودی عرب سے PKLI لاہور منتقل کرنے کے لیے اقدامات اٹھائے۔ ممکن ہے کہ تین معصوم بچوں کو ان کا باپ لوٹایا جا سکے
03044352009
A 25 year old entrepreneur, who started Wafflix and gave back all the time to his alma mater IBA on lessons learned in his entrepreneurial journey, was kidnapped, tortured and murdered in Karachi. His body dumped.
Pakistani LinkedIn is in mourning. No major news channel picked it up. Because in our society people who provide jobs and generate economic value aren’t worth as much as the same politicians and same analysts discussing the same things with the same analysis for decades.
Such a tragedy. The fuel for the city of lights seems to be the blood of the brightest.
🚨محمد عمیر کا پیغام🚨
براہِ کرم میرے 17 ماہ کے معصوم بیٹے محمد صالح بن عمیر کے انصاف کے لیے اپنی آواز بلند کریں
18 جولائی کو صبح تقریباً 5:00 بجے ہم اپنے 17 ماہ کے بیٹے کو سول ہسپتال مری لے گئے کیونکہ اسے الٹی اور اسہال کی شکایت تھی۔
ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر نے نہ اس کا بخار چیک کیا اور نہ ہی اس کی دیگر اہم علامات (Vital Signs) کا معائنہ کیا۔ اس کے بجائے اس نے پرچی پر پانچ انجیکشن لکھ دیے۔
یہ پانچوں انجیکشن پانچ منٹ سے بھی کم وقت میں لگا دیے گئے۔ حتیٰ کہ رنگر لیکٹیٹ (Ringer Lactate)، جو عام طور پر ڈرِپ کے ذریعے دیا جاتا ہے، اسے بھی ڈرِپ لگانے کے بجائے براہِ راست انجیکٹ کر دیا گیا۔ میں نے مرد نرس سے پوچھا:
“کیا رنگر لیکٹیٹ ڈرِپ کے ذریعے نہیں دینا چاہیے؟”
اس نے جواب دیا:
“ اب ہو گیا ہے۔”
اور باقی انجیکشن لگاتا رہا۔
اس کے فوراً بعد ڈاکٹر نے ہمیں بچے کو گھر لے جانے کے لیے کہہ دیا۔
اس کے بعد ہم اسے قریبی سی ایم ایچ مری (CMH Murree) لے گئے۔
وہاں عملے نے پہلے دیے گئے علاج کا جائزہ لینے کے بعد شدید تشویش کا اظہار کیا اور ہمیں دوبارہ سول ہسپتال جانے کا مشورہ دیا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ فوری طور پر بچے کو داخل نہیں کر سکتے، اور اگر تقریباً 10 گھنٹے بعد اس کی حالت سنبھل جائے تو دوبارہ لے آئیں۔
صبح تقریباً 10:00 بجے ہم دوبارہ اپنے بیٹے کو سول ہسپتال مری کے ماہرِ اطفال کے پاس لے گئے اور ان سے التجا کی کہ ہمارے بچے کو داخل کر لیں کیونکہ اس کی حالت مسلسل بگڑ رہی تھی۔ ہم نے انہیں یہ بھی بتایا کہ پانچوں انجیکشن صرف پانچ منٹ کے اندر لگا دیے گئے تھے۔
ان کا جواب تھا:
“بی بی، یہ گورنمنٹ ہسپتال ہے۔ یہاں یہی ہوتا ہے۔ آپ کیا کہتی ہیں ہم اسے ایڈمٹ کر لیں؟ ایسا نہیں ہوتا۔”
بچے کو داخل کرنے کے بجائے انہوں نے ایک اور انجیکشن (Onset) لکھ دیا۔ نرس نے اس انجیکشن کا تقریباً آدھا حصہ لگایا۔ اس وقت تک ہمارے بیٹے کا جسم کانپ رہا تھا، اس کے ہاتھ اور پاؤں نیلے پڑ چکے تھے، لیکن کسی نے بھی اس کی حالت پر توجہ نہ دی، اور ہمیں دوبارہ گھر بھیج دیا گیا۔
گھر جاتے ہوئے اس کا بخار 105°F تک پہنچ گیا۔ ہم فوراً اسے ایک دوسرے ہسپتال لے گئے، جہاں اسے فوری طور پر داخل کر لیا گیا۔ ڈاکٹرز کی ہر ممکن کوشش کے باوجود ہمارا 17 ماہ کا معصوم بیٹا اسی دن شام تقریباً 5:00 بجے انتقال کر گیا۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ سول ہسپتال مری میں ہمارے بیٹے کو دیے گئے علاج کی منصفانہ، شفاف اور آزادانہ تحقیقات کی جائیں۔ ہم جواب چاہتے ہیں، ذمہ داروں کا احتساب چاہتے ہیں، اور انصاف چاہتے ہیں تاکہ آئندہ کسی اور خاندان کو اس ناقابلِ تصور سانحے کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
ایک معصوم کی جان سول ہسپتال مری میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت اور لاپرواہی کے باعث چلی گئی۔ ایک معصوم جان کا اس طرح ضائع ہو جانا ناقابلِ برداشت سانحہ ہے، اور اس معاملے کی شفاف تحقیقات اور ذمہ دار افراد کا قانون کے مطابق احتساب انتہائی ضروری ہے۔ اگر آج ہم خاموش رہے تو کل کسی اور معصوم کی جان بھی اسی غفلت کی نذر ہو سکتی ہے۔
میں اپنے تمام میڈیا فیلوز، صحافی دوستوں، سوشل میڈیا ایکٹوسٹس اور انصاف پسند لوگوں سے مؤدبانہ گزارش کرتی ہوں کہ براہِ کرم اس معاملے پر آواز اٹھائیں، اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، اور ہماری آواز متعلقہ حکام تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں۔
براہِ کرم ہماری آواز بنیں۔ ایک معصوم جان واپس نہیں آ سکتی، لیکن انصاف ضرور ہونا چاہیے۔
#JusticeForMuhammadSualehBinUmair #JusticeForSualeh #MedicalNegligence #CivilHospitalMurree #VoiceForJustice #THQHospitalMurree
Maryam Nawaz Sharif Raja Osama Sarwar Punjab Healthcare Commission - PHC PML-N Punjab
@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK
مانگا منڈی لاہور میں جوس کی قیمت کی ادائیگی پر شاپ کے مالک اور عملہ پر فائرنگ کے مناظر
نوجوان جس طرح اسکے کے سامنے کھڑا رہا، اسے بیوقوفی کہیں یا بےخوفی۔۔ بات تکرار سے شروع ہوتی ہے ۔۔ویڈیو کے آخر میں یہ منظر ہے
لیکن یہ جگرا ہر کسی کے بس کی بات نہیں
جو جیب میں اسلحہ لیے پھرتے ہیں ایسے لوگوں کے خلاف ایکشن کی اپیل ہے.
Kuwait -- Bahrain strikes inside Iran with UAE Help
Saudia strikes Houthis Inside Yemen
US -- UK planning to control Strait of Hormuz
Pakistan Declaring Kingdom their redline
Incredible miscalculation by IRGC, Squandered a wonderful deal mediated by Friends
I received a phone call today by someone claiming to be from the military, the person sent me my excise sheet and footage from the motorway toll plaza of my vehicle entering the highway. He claimed that I had passed his vehcile while over speeding and that he had barely survived the crash after I had sped away. He demanded a compensation of 1.2 million. The only fact is that the date he mentioned I was out of the country. I told him to share his particulars, he then named a senior military official, claiming to be his nephew. And that he would have me picked up.
Regardless that this was scam to extort money, I understand that it’s not difficult to get details of vehicles or assets, but how come he managed to retrieve the camera footage from a motorway toll plaza, which is basically surveillance footage controlled by the government. Is the system that compromised that our data is so easily available to anyone who can buy it? Are criminals now operating in tandem with networks deep within our surveillance system? Is there any accountability at any level?
In Islam the 5 pillars of islam are: Shahada, Salah, Zakat, Sawm, and Hajj.
Nowhere does it say you have to support the Iranian government that came to power in 1979 and has been slaughtering muslims and destabilising and weakening muslim countries ever since.
ایک جاننے والے کے پاس بیٹھا ہوں جسکی آج دوکان سیل کی گئی تھی بوجہ ایک سال کا ٹیکس نہیں دیا
کیونکہ ٹیکس کا چالان نہیں آیا تھا۔
اب ٹیکس انسپکٹر کی واردات دیکھیں
ان کو سالانہ ٹیکس 1100 روپے آتا تھا جو کہ اس دفعہ نہیں آیا اور دوکان سیل کی گئی
جب ٹیکس آفس گئے تو اس نے ان کو گیارہ ہزار کا پیپر دے دیا کہ یہ جمع کرواو
انھوں نے پوچھا کیوں اتنا کیوں
ہم تو ہر سال 1100 ٹیکس جمع کرواتے ہیں
قصہ مختصر
چھ ہزار دے کر بات رفع دفع ہو گئی
ٹیکس انسپکٹر نے 1100 سے ٹیکس بڑھا کر 2300 کر دیا اب
اوریجنل ٹیکس 2300 جمع کروا دے گا باقی اپنی جیب میں ڈالے گا
اور یہ واردات آج سیالکوٹ کے FBR کے دفتر میں ہوئی
پھر کہتے ٹیکس جمع نہیں ہوتا
Tax Officers Seal Lahore Coffee Chain ‘Double Shot’
All 7 branches sealed on Tax non compliance issuing Fraud Fake invoices bypassing Punjab Revenue Authority EIMS system to under rrport sales and stealing Tax both sales tax and income tax.
#TaxChoriBandKaru
میرے پاس وہ کیس ہے جس پر ہتھکڑیاں لگنی چاہیں۔ یہ ہارون اختر کی وزارت کا سکینڈل ہے جو ہر حکومت کو جہیز میں ملتے ہیں۔ ان کی وزارت کے سیکرٹری سیف انجم کو فوری طور پر برطرف ہونا چاہیے۔ وہ چند ماہ میں ریٹائرڈ ہورہے ہیں شاید وہ جنیوا میں اپنا محل بنا رہے ہیں۔ اکیلا سیکرٹری سیف انجم پوری حکومت پر بھاری پڑ گیا ہے جبکہ پہلے زرداری صاحب بھاری پڑتے تھے۔
سینٹر فیصل ووڈا کا سینٹ فنانس کمیٹی میں وزارت انڈسٹریز کے ذیلی محکمہ انجیرنگ ڈویپلمنٹ بورڈ EDB کے حوالے سے وزیرخزانہ اورنگزیب، چیرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال اور کمیٹی ممبران سینٹرز کی موجودگی میں سنگین الزامات۔
فیصل ووڈا کا کہنا تھا کہ چار بڑوں نے مل کر مافیا کو ایک سو ارب روپے کا فائدہ دیا ہے اور ملک کو ریونیو کا نقصان دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا یہ بہت بڑا سکینڈل ہے جس پر گرفتاریاں ہونی چاہیں۔
فیصل ووڈا نے فنانس منسٹر اورنگزیب پر کمیٹی اجلاس میں طنز کرتے ہوئے کہا کہ آپ مزید اپنے حق میں یوٹیوبرز سے وی لاگ کرا لیں۔۔ وہ بھی ہم سن رہے ہیں۔
@CMShehbaz@MIshaqDar50@SenatorSaleem@BilalAKayani@Financegovpk@Rashidlangrial
FINALLY someone spoke on this matter.
EDB has destroyed commercial import policy which caused billions of revenue losses to Pakistan. 6000+ cars are stranded on port due to post shipment inspection issue created by EDB.
EDB is also against EV/PHEV locally made vehicles.
Officials at EDB should be sacked immediately and all of this should be handed over to PSQCA.
1. It competes with Prado, not LC.
2. Its fuel average is easily 11 km/l and much higher for the PHEV.
3. Prado does not come even close to Tank in terms of driving pleasure and comfort.
4. Its suspension and gearbox is perhaps its best attribute.
5. This thread is inaccurate