پاک فوج نے بھارت کو بڑی شکست دی ہے،کمزور اسکرپٹ پکڑا گیا ہے، پہلگام فالس فلیگ پر توجہ لگاکر بھارت مغربی سرحد پر کارروائی کرنا چاہتا تھا،پاک فوج نے 54 بھارتی دہشتگرد جہنم واصل کرکے راء کا اسکرپٹ ناکام بنادیا ہے،علی رضا شاف
🔴 پوپ فرانسس:
▪️ غزہ پر اسرائیل کا حملہ دہشت گردی ہے۔
"مجھے غزہ سے بہت سنگین اور تکلیف دہ خبریں موصول ہوتی رہتی ہیں۔
غیر مسلح شہری بمباری اور فائرنگ کا نشانہ بن رہے ہیں۔
ایک ماں اور اس کی بیٹی کو بیت الخلاء جاتے ہوئے اسرائیلی اسنائپرز نے قتل کر دیا۔ یہ دہشت گردی ہے۔"
🚨 بھارت، مہاراشٹر کے بی جے پی لیڈر نے پولیس اسٹیشن کے اندر ایک خاتون پر حملہ کیا۔ خاتون اس بی جے پی لیڈر کے کالے کرتوتوں کا ثبوت لے کر پولیس اسٹیشن آئی تھی۔
Have you ever seen any country protest for the right to rape?
Israelis are protesting to allow Israeli soldiers to rape Palestinian women, children, and men who is detained in Israeli prisons..