@Waja__Baloch@farsharilaskani خود کو اور اپنے راولپنڈی والے آقاؤں کو احمق بنانے کا طریقہ ڈھونڈ لیا ہے۔
جو مارنے اور مرنے کےلئے نکلے ہیں ان کی موت پہ کیسی خوشی ؟
ان کا انتقال کیسے لیں گے ؟
اس کا بھی منتظر رہنا۔
@farsharilaskani@Waja__Baloch گذشتہ 8 سال سے اپنی پوری طاقت لگا کر بھی نہیں ڈھونڈ سکا۔
اب اخبارات میں انعام کا اعلان پاکستان کی بے بسی اور ناکامی کی علامت ہے
@Sarbazi4 برادرم سربازی۔
آپ لکھتے بہت ہی اچھے۔
لیکن کبھی کبھار بغیر تحقیق کے ہی کچھ باتیں ل��ھ دیتے ہو۔
یہ آپ کے قلمی ساکھ کےلئے بالکل بھی مفید نہیں۔
کیونکہ جن باتوں کو آپ جن سے منسوب کرتے ہو، ان ملاقاتوں اور مجالس کے زندہ کردار اب بھی موجود ہیں ، جو اس طرح کی باتوں پہ صرف ہنس ہی لیتے ہیں۔
@Sarbazi4 بہت سارے واقعات جنہیں ہم اکثر سنتے ہیں وہ کہانی ہوتے ہیں، اور بہت سارے کہانی صرف کہانی ہوتے ہیں، ان کا حقیقت سے کوئی واسطہ نہیں ہوتا۔
نواب صاحب سے منسوب بہت سارے باتیں ان کی اپنی نہیں بلکہ ان کے ماننے والے ہم جیسے ورکروں نے خود ہی گڑا ہے۔
@Sarbazi4 نواب صاحب کے متعلق یہ ایک بنایا ہوا مفروضہ اور کہانی ہے، حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں،اگر آپ اس وقت کے کسی زندہ کردار سے اس واقعے کی حقیقت جاننے کوشش کرتے تو آپ کو اس طرح کا مفروضہ لکھنے کی ضرورت پیش نہ آتی۔
نواب صاحب واقعی اک زیرک سیاست کرنے والے تھے، لیکن یہ کہانی حقیقی نہیں
@ShanzayBal0ch ایک بات آپ لوگوں کو تسلیم کرنا پڑے گا کہ بی ایل اے آپ لوگوں کے عصاب پہ راج کررہا ہے، اور جس طرح بی ایل اے چاہتا ہے اسی ڈگر پہ آپ لوگوں کو نچا رہا ہے،
گذشتہ دو ہفتوں میں آپ لوگ وہی کررہے ہو جو بی ایل اے مرتب کررہا ہے۔
@PakCyberDefn ایک بات آپ لوگوں ��و تسلیم کرنا پڑے گا کہ بی ایل اے آپ لوگوں کے عصاب پہ راج کررہا ہے، اور جس طرح بی ایل اے چاہتا ہے اسی ڈگر پہ آپ لوگوں کو نچا رہا ہے،
گذشتہ دو ہفتوں میں آپ لوگ وہی کررہے ہو جو بی ایل اے مرتب کررہا ہے۔