زندگی میں ایک بات یاد رکہیں کہ اللہ کے سوا تمہارا کوئی نہیں مت کرِیں ان پر فخر جن پے آپ کو ناز ہے خواہ ہو آپ کے اپنے ہوں یا غیر
مسائل کو خود حل کرنے کی کوشش کریں بے رحم ہے یے دنیا
#AAS#Pakistani
سیاست کو لیکر فوج کو تنقید کا نشانہ نہ بنائیں اس عمل سے آپ کے ملک کا دشمن آپ کو کمزور سمجہے گا
یے بات تو ظاہر ہے کہ پاکستان کو چوروں کے رحم و کرم پے تو نہیں چہوڑا جا سکتا
میں یے کہتا ہوں کہ سیاست میں اگر فوج کی مداخلت نہیں ہے تو ہونی چاہیے ۔اور اس کا ہونا ضروری ہے۔
#AAS#Pak
پاکستان کے اندرونی و بیرونی خطرات کا حل نفاذ اسلام ہے جب اللہ کی درتی پے اللہ کا قانون نافذ ہوگا تو انشااللہ دشمن ہم پے چڑہائی نہیں کریگا بلکہ ہم ہر آئے دن خود دشمنوں کی طرف لشکرکشی کریں گے
حامد میر صاحب ۔سر سلیم صحافی ۔بہائی عمران ریاض خان ۔ہماری قوم کے اندر چمکتے ستاروں سے کم نہیں
بس خدارہ باہمی اتفاق کے ساتھ مل کر کام کریں قدرت نے آپ کا نام روشن کرنے میں کوئی کمی نہیں چہوڑی ۔
#AASPakistani#From#Karachi
موجودہ سیاسی صورت حال یے بتا رہی ہے کہ قوم کے اندر فتنہ انگیزی کی بازار گرم ہونے کو ہے ۔ اور قوم کے جذبات سے کہیلا جا رہا ہے ۔مسئلے کا حل صرف اور صرف دوبارہ الیکشن کرانا ہے اور اس کے علاوہ اور کچھ نہیں
#Thankspakistan
سوشل میڈیہ کے ذریعے معلوم ہوا ہے کہ موجودہ حکومت نے امریکا کو اڈے دینے کی یقین ددہانی کرائی ہے ۔اور افغانستان پر ڈرون حملوں کی تیاریاں چل رہی ہیں ۔اس کا مطلب پاکستان کے حالات پہر سے خرابی کی طرف جا رہے ہیں ۔جوکہ ہم ہونے نہیں دیں گے
مارخور زندہ آباد
#longlivealiveISI
پاکستان میں نفاذ اسلام کے خلاف سب سے بڑی رکاوٹ مولانا فضل رحمن ہے
کیونکہ اسے پتہ ہے کہ اگر شھزادوں کو کمانڈ مل گئی تو مولانا کی خیر نہیں ۔
#pakarmy#zindabad
وزیر اعظم پاکستان سے اپیل کی جاتی ہے کہ سندہ پولیس کے ساتھ سوتیلی اولاد والا سلوک ہو رہا ہے تنخواہ کے حوالے سے پنجاب پولیس کے بنسبت لحاظہ سندہ پولیس کی تخواہ پنجاب پولیس کے برابر ہونی چاہیے
#Ashiqalishah#Fromkarachi#Sindh