پیپلز پارٹی کے ڈویژنل پریذیڈنٹ سائیکل والے احتجاج پر خد ہی عوام سے ناراض ہو رہے ہیں۔
ناراض نہ ہوں بھائی احتجاج آپکا جمہوری حق ہے۔
ایک بار پھر کریں احتجاج، پیٹرول سستا ہونے کی خوشی میں
@AajizDhamrah
غیر سیاسی پوسٹ نظریاتی طور پر دیکھیں
ایک ایک لفظ سنو غور سے.
جب ایک انسان کی سوچ آگے کی ہو.
اپنی عوام کے لئے سوچے وہ کوئی عام انسان نہیں،
وہ کوئی غلام ذہنیت کا نہیں وہ بڑا انسان ہوتا ہے...
@ImranKhanPTI@Ali_MuhammadPTI@PakPMO
عوام پر پیٹرول بم گرانے کی مذمت کرتے ہیں۔
ایک طرف حکمرانوں کی عیاشیاں ختم نہیں ہورہی ، دوسری طرف عوام کو ریلیف دینے کے بجائے عوام کو اُنکے اہلِ خانہ سمیت فاقہ کشی پر مجبور کر دیا ہے۔ دیہاڑے دار طبقہ مزدوری سے بچوں کو کھلائے یا پیٹرول بھروا کر روزگار پر جائے.
پوری دنیا کونسی آپکی دُنیا ہے!
امریکا آپکی دُنیا ہے ؟؟ اسرائیل آپکی دُنیا ہے ، یے عرب بادشاہ آپکی دُنیا ہے ؟؟
دُنیا وہ ہے جو اللّٰہ تعالیٰ نے بنائی ، حُکم وہ ہے جو اللّٰہ تعالیٰ نے بیان کیا ، بیت المقدس کی اگر قرآن میں حُرمت برقرار ہے تُو آپ لوگ کہاں ہیں۔
سینیٹر فیصل رضا عابدی
بھاولپور: طالب علم انیس بلوچ و دیگر کی عدم بازیابی کے خلاف بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرہ
انیس بلوچ کو گذشتہ دنوں بلوچستان کے شہر خضدار سے ایک ہوٹل سے جبری لاپتہ کیا گیا۔
بلوچ نوجوانوں کی جبری گمشدگیوں کے خلاف کوئٹہ، خضدار، اسلام آباد، لاہور و بھاولپور میں مظاہرے کیئے جارہے ہیں تاہم جبری گمشدگیوں میں کمی کی بجائے مزید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
بلوچستان کی بیٹیاں جنہوں نے اپنے سر کی چادر تو کیا، بلوچ پگڑی کو بھی اونچا رکھا۔۔ کسی کے پاؤں تلے روندنے نہیں دیا۔ جنہوں نے نہ صرف اپنے خاندان بلکہ پورے بلوچ خطے کی عزت اور اپنے قومی وقار کی لاج رکھی۔
#IStandWithBalochMarch#MarchAgainstBalochGenocide
مان پنھنجي ٿورڙي مطالعي مطابق
اِها ڳالھ چئي سگهان ٿو ته سائين جي ايم سيد کان وڌيڪ ڪو به اڳواڻ نه هيو جنهن ۾ ايتريون خوبيون ھجن
ڇو جو سيد صرف سياستدان نه پر هڪ وڏو تاريخدان ، مفقر ، اديب ، شاعر ، فلاسافر ايئن رهبر هيو
سيد جي ڪهڙي پاسي کي روڪي سگهجي پيو
#HBDSainGMSyed
پاکستانی جرنیل اور انکے سپیکر چور پنجابی مزدور عبدالغفار لانگو کو دھشتگرد کہتے ہیں لیکن ہم اسے ایک عظیم مزاحمت کار کہتے ہیں اور ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کی شکل میں اسکی سوچ،نظریہ اور مشن آج بھی آگے بڑھ رہا ہے
#TributeToGhaffarLangu#MarchAgainstBalochGenocide