@RanaSikandarH پیماء کے ماتحت ہزاروں سکولز گزشتہ 3 ماہ سے معاوضوں کی عدم ادائیگی کے باعث شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ متعلقہ اداروں سے گزارش ہے کہ اس مسئلے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے واجبات کی ادائیگی یقینی بنائی جائے تاکہ تعلیمی سرگرمیاں متاثر نہ ہوں۔ یاد رہے کہ 2018 تک ادائیگیاں باقاعدگی سے ہوتی ۔
@GFarooqi یہ ہو رہے ہیں غریدہ کے حقیقت پر مبنی سرویز 😀
بھئی بندہ ڈھیٹ ہو لیکن اتنا بھی نہ ہو کہ رنگے ہاتھوں پکڑا جائے اور پھر بھی اُسکو کوئی فرق نہ پڑے۔ چلو اچھا ہوا پہلے دوسرے سروے میں ہی حقیقت کھُل گئی۔ اب اگلوں کی کوئی وقعت نہیں رہ جائے گی۔ بس ٹکریں مارنے والی ہی بات ہے 😉