Electrical Engineer from NED
Born in Lahore
educated Muslim Model lhr
Born Journalist
involve in Publishing Daily News papers Mujahid Lhr & Anjam Kchi 30yrs
@NaseemAkram05@majidsnizami@SummarRao پیاری بہن یہ بھی پوچھنے کی بات ھے
نظامی بھائی ہمیشہ حکومت کے نقاد رہیں ہیں اور صرف فیلڈ مارشل اور چاچو کو کریڈٹ نہیں دے سکتے۔
معلوم نہیں میرے پیر بھائی نے چاچو اور فیلڈ مارشل کی اسطرح تعریف کی یا نہیں؟
ہم پاکستان میں اپنے لیڈروں کی تعریف کر رہے ہیں اسطرح قطر میں اس وزیر کا ذکر
چینی ائے تو چینی بول پڑے
ترکوں سے ملے تو ترکی بہ ترکی بول پڑے
جرمنی والوں سے جرمن زبان بول پڑے
سعودیوں سے عربی میں بول پڑے
اور آج ایرانیوں سے فارسی میں بول پڑے
یقین کیجئے ایسا وزیراعظم مقدر والوں کو ملتا ہے
شہباز شریف ایک ہی دل ہے کتنی بار جیتو گے
ان تصویروں کو
دیکھ کر راجہ ناصر عباس اور گلگت بلتستان سمیت پاکستان میں شر پھیلانے والے انتہا پسند شعیہ بھی ڈوب مریں
اور
ایران کی طرف سے اسلام آباد مزاکرات سے واپس جانے پر
شعیہ دشمنی میں
نفرت پھیلانے والے سنی بھی ڈوب مریں۔
ہر چیز کا ایک مروجہ طریقہ اور وقت ہوتا ہے۔
بس یہ یاد رکھا کرو کہ
اللہ کے حکم سے حافظ سید عاصم منیر جب تک ہے۔
قومی سلامتی اور پاکستان کی عزت بارے زیادہ فکرمند ہونے کی ضرورت نہیں
اور
فوری ردعمل دینے کی بھی ضرورت نہیں۔
یہ ممالک۔۔یہ افراد
حالیہ تاریخ کی سب سے بڑی اعصابی جنگ بھی
لڑ رہے ہیں
لہذا۔۔۔۔حوصلہ کیا کرو
(اسد آر چوہدری)
ایسا لگ رہا کہ اسکول کے لڑکے اسمبلی میں جا رہے ہیں اور شرارت کے موڈ میں ہیں ہم بھی اسکول اسمبلی کے وقت ایسی ہی شرارتیں کیا کرتے تھے۔ مردوں کے اندر سے لڑکپن کبھی نہیں جاتا اور جانا بھی نہیں چاہئے۔
صدر صاحب اور وزیراعظم صاحب آپ دونوں کے اس ایک gesture نے بہت سے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دی۔
آپ دونوں کا شکریہ
@CMShehbaz@PresOfPakistan
@anamgoraya6 حسن ایوب کو بھی متی جان کی طرح ڈالرز کمانے کا شوق ہوگیا ھے۔
پی ٹی آئی ختم شد ھے۔
بقول ملعون ضیاء الحق
قبر ایک ھے آدمی دو!!
یہاں بھی وہی فارمولا ھے
عاصم منیر یہودیوں کا دشمن!
چور،قیدی نیازی یہودیوں کا دوست!
ایک کو مرنا ہوگا
تو نیازی بہتر چوائس ھے۔
نیازی کو پھانسی دیں
@soulat_pasha پاشا بھائی آپکے ٹوئیٹ کا خلاصہ تو صرف یہ ھے کہ ایک چور،مکار مجرم کو عدالت کے فیصلے کیخلاف فوری رہا کیا جائے
کیا یہ امریکہ کا مطالبہ ھے کیونکہ قانون پسند کوئ شخص تو ایسا غیر قانونی ٹوئیٹ سوچ بھی نہیں سکتا
چرچل نے کہا تھاعدالت کام کررہی ھے تو برطانیہ قائم ھے
پاکستان زندہ باد
امریکی نائب صدر JD Vance نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے کہا:
"Thanks for everything you did."
یہ صرف ایک جملہ نہیں، بلکہ پاکستان کے کردار، خطے میں امن کے لیے اس کی کوششوں اور عالمی سطح پر اس کی اہمیت کا اعتراف ہے۔
جو لوگ پاکستان کو تنہا سمجھتے تھے، اُن کے لیے یہ پیغام کافی ہے۔
#Pakistan #AsimMunir #JDVance #BreakingNews
امریکی نائب صدر نے گذشتہ تین ماہ میں دنیا میں کسی بھی لیڈر سے زیادہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے بات کی ہے۔ ۔
یعنی پاکستان میں آئی ایس پی آر، عسکری ذرائع یا بیانیے کی جنگ کے سپاہی چاہتے تو ہر رابطے کو بریکنگ نیوز بنا کر پیش کرنے کا مسلسل مواد میسر تھا۔۔ لیکن ایسا نہیں ہوا اور جیسے گذشتہ ہفتے اعلی عسکری عہدیدار کی جانب سے ہمیں بتایا گیا کہ ہیڈ لائن ڈپلومیسی کی بجائے اور کسی فائدے کی امید رکھے بغیر فیلڈ مارشل نے حقیقت میں صرف دنیا و خطے کے امن و استحکام کے لیے دن رات ایک کر رکھا ہے۔ ۔
آج جے ڈی وینس نے اس کی تصدیق کر دی ہے۔
#PakistanForPeace
"Beyond her political achievements, Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto demonstrated remarkable determination and personal strength. She faced imprisonment, exile and persistent threats, yet remained committed to serving the people of Pakistan. Her decision to return home and continue her political struggle reflected her deep sense of duty to the country and her confidence in the democratic aspirations of its people."
~ President Asif Ali Zardari's Message on the 73rd Birth Anniversary of Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto