ضلع شرقی پولیس نے وزیر اعلی سندھ کو بھی ماموں بنا دیا خاتون کے ساتھ واقع ڈکیتی کا ہوا مقدمہ چوری کا درج کرڈالا ایک روز قبل خاتون نے وزیر اعلی سے احتجاج کیا تھا
@sindhpolice @OfficialCMSindh
فیلڈ رپورٹر ہماری سورس ہیں، وہ ہمیں خبریں دیتے ہیں، وہ ہماری بیک بون ہیں. سب سے پہلے خبر حاصل کرنے کی دوڑ.... فیلڈ رپورٹروں کے لیے نقصان دہ.... تمام فیلڈ رپورٹروں کو ہمارا سلام. صدف نعیم بہن کی شہادت سے ہم سب کو بہت کچھ سیکھنا چاہئیے.
#SadafNaeemShaheed
صدر کے علاقے میں تیزاب گردی کا واقع
نامعلوم ملزم شہری پر تیزاب پھینک کر فرار
کراچی تیزاب کے باعث شہری بری طرح متاثر
کراچی ٹریفک۔پولیس اہلکار اپنی موٹر سائکل پر شہری کو اسپتال لے کر روانہ
@KarachiPolice_@DMCSindhPolice