ق لیگ اراکین کس کی ہدایت پر عمل کریں؟ پارٹی سربراہ (چوہدری شجاعت) یا پارلیمانی پارٹی لیڈر (ساجد بھٹی)؟ آئین آرٹیکل63-A پڑھ لیجیے! پارٹی سربراہ کون ہے اسکابھی واضح ہے۔دیکھناہوگا ق لیگ اراکین ووٹ کاکیا کرتے ہیں؛ پھر ڈپٹی سپیکر کردار بہت اھم ہو گا؛آخر میں معاملہ عدالت بھی جا سکتاہے۔
کل 12 جولائی 2022جہانگیرہ تھانہ اکوڑہ خٹک میں ھمارے ایک معزز ٹیچر محمد شارق خان پر پولیس کی بلا وجہ تشدد کی پر زور مذمت کرتے ہیں اور متعلقہ اہلکاروں کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں 1/2
@hrw @KPKUpdates @MJibranNasir@HamidMirPAK@SaleemKhanSafi@PTIKPOfficial
کل 12 جولائی 2022جہانگیرہ تھانہ اکوڑہ خٹک میں ھمارے ایک معزز ٹیچر محمد شارق خان پر پولیس کی بلا وجہ تشدد کی پر زور مذمت کرتے ہیں اور متعلقہ اہلکاروں کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں 1/2
@hrw @KPKUpdates @MJibranNasir@HamidMirPAK@SaleemKhanSafi@PTIKPOfficial
Will the Imported Government please stop embarrassing the people of Pakistan?
Dear Hina Rabbani Khar,
Please just go to Shahzaib Khanzada's program for a friendly match, do NOT represent Pakistan on International Media, you are embarrassing us!
#MarchAgainstImportedGovt
Dear all, please help us find this person. His video from Diamer-Bhasha Dam against Shahbaz Sharif's hypocrisy went viral and then he was kicked out from this job by the coward Imported Government!
#MarchAgainstImportedGovt#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
طارق فاطمی کالگائے جانا اورپھر فوراً ہٹادیاجانا۔ آپکی حکومت کتنی آزاد اورخودفیصلے کررہی ہے؟ کیافیصلے وہی کررہے ہیں جوتحریک انصاف کی حکومت میں کرتے تھے؟
#GeoNews#ASKKS
جلسہ شروع ہونے میں 2 دن باقی ہیں اور عوام کی بڑی تعداد لاہور میں امپورٹڈ حکومت کے خلاف سراپا احتجاج ہیں
عوام نے اس امپورٹڈ حکومت کو مکمل طور پر مسترد کر چکی ہے
خواتین، بچے، بزرگ یک زبان ہوکر نکلیں ہیں پاکستان کی خاطر اپنی خودمختاری کے لئے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
دنیا بھر میں پاکستانی یقین کریں کراچی میں انقلاب بپا ہےان وڈیوز میں لوگوں کے جذبات دیکھئیے قائد اعظم مزار کے اطراف تمام سڑکوں پر لوگ رواں دواں ہیں عمران خان کو سننا چاہتے ہیں ایک جھلک دیکھنا چاہتے ہیں ادارے زرداری نواز سرکار الیکشن نہ روکیں ورنہ عوامی انقلاب آپکو بکا لے جائے گا