بی آر ٹی پشاور کیلئے ایک اور بہت بڑا اعزاز!
بی آر ٹی پشاور کو بین الاقوامی گولڈ سٹینڈرڈ سروس کا درجہ مل گیا۔ اب تک دنیا بھر میں بی آر ٹی گولڈ سٹینڈرڈ سروس ایوارڈ صرف 6 ممالک کو حاصل ہو سکا ہے۔
سوشل میڈیا پر فوج اور وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ کے خلاف بکواس کرنے والوں کو ایف اے سائبر کرائم ونگ نے غلط کارروائی کرکے ہیرو بنا دیا،
ٹی وی ٹاک شوز میں گھٹیا صحافت والوں کا پیمرا کچھ نہیں کر پارہا
اور حکومتی وزراء ٹویٹر پر خفت مٹا رہے ہیں،
ٹویٹس نہیں کارروائی کرو.....
بھائی جان زرا @DcLayyah جو آج کل فیس بک پر اپنی کرکٹ کھیلتے ویڈیوز ڈالو رہے ہیں صبح جوگنگ کرتے صفائی کراتے،بھیس بدل کر میڈیکل اسٹورز چیک کرتے کرتے زرا تھانہ کوٹ سلطان تو جا کر اس 9 کلاس بچے کو تو برامد کرائیں جو 5 دن سے بند ہے۔بیک ڈیٹس سے FIR درج نہ ہونے دیں۔ریکارڈ تو چیک کریں
What a poor initiative by @OfficialNcoc @GovtofPakistan poor people will suffer alot. Specially it happened without any intimation, now offices are open but Transport is closed so how people will join offices on Monday? Poor policy making. NCOC what's the point of vaccination?
@GovtofPakistan#Lockdown#NCOC
کارخانے، دفاتر اور تمام کاروبار کھلے ہیں تو ٹرانسپورٹ کیوں بند کر دی گئی ہے؟ بلکہ صرف غریب لوگوں کی سواری پبلک ٹرانسپورٹ کو بند کر دیا گیا ہے۔ اگر آپ امیر ہیں، آپ کے پاس اپنی کار ہے یا آپ ہوائی جہاز کا کرایہ دے سکتے ہیں تو آپ سفر کریں ورنہ نہیں۔
معاشی ��حاذسےمزیدخوشخبری: OICCI کے BCI سروےمیں پاکستان مئی 20 کے -50% سےاوپراٹھتے ہوئے59% کی بہتری کیساتھ9% پرکھڑا ہے۔OICCI اراکین کا اعتماد 108% کی انقلابی تبدیلی کیساتھ 2020 کے -74% کے مقابلےمیں 34%ہوچکاہے۔کاروبار پرخصوصاً بیرونی سرمایہ کاروں کےاعتمادمیں یہ ڈرامائی اضافہ ہے۔
Sadly transporters are already suffering due to the difficult circumstances & are unable to meet the costs. @GovtofPakistan have already increased the fuel prices plus @NHMPofficial have increased the Toll prices as well. @CMPunjabPK@PakPMO @OfficialNcoc #helptransport
Wao its great offer from a best travelling company of pakistan, Daewoo Mangement plz start offer at other routes also n also plz replace/remove old buses from ur fleet.
Going from Lahore to RWP and approximately 3 or 4 KM before bhera there is fire again. No one is there to take action. Last month the same kind of fire caused a big accident which ended up in human life loss. @NHMPofficial@GovtofPunjabPK@PakPMO@commissionerlhr@dcislamabad