عناصر کھیل رہے ہیں جو اعوام کا فائدہ اٹھاتے ہیں ۔۔۔ اعوام سے درخواست ہے کی غیر مصدقہ خبروں کو گردش میں لانے سے پہلے ہی ان شر پسند عناصر کی کمر توڑ دیں ۔
اے- آئی (AI)کا دور اور سچائی۔۔
آج کل جو دور چل رہا ہے یہ دجالی دور سے کم نہیں یا یہ کہہ لیا جائے کہ دجالی دور کی شروعات ہے شاید۔۔ AI نے ایساجال بچھا رکھا ہے کہ سچ اور جھوٹ کو نمایاں کرنا یا سمجھنا ہر فرد عام کا کام نہیں۔۔۔
انٹرنیٹ پر گردش کرنے والی 50 سے 60٪ خبریں
اسی دجالی نظام کے ذریعے دنیا میں روزانہ کی بنیاد پر پھیلائی جا رہی ہیں۔
حالیہ جنگ میں اس کی مثال پاکستان کے نائب وزیراعظم اور صدر ٹرمپٹ کی ایک مبینہ ویڈیو گردش میں آئی ہے ۔۔ جو کہ AI کا کمال تھا۔۔ جس کی تردید متعلقہ دفاتر کو خود کرنی پڑی ہے۔ اور یہ سب کھیل ملک دشمن
یہ بات سچ ھے کہ ھمارا ملک ایک زرعی ملک ھے مگر زمیندار پھر بھی غریب ھیں اس کی وجہ صرف ریٹ ھے سیڈ مہنگا کھاد مہنگا دواٸ مہنگی جب فصل تیار ھو جاۓ تو ریٹ صفر
#Pakistan#FailedState#Think_aboit_farmer
پورے ٹی وی چینلز اور سوشل میڈیا پر صرف اور صرف ایک ہی چیز ہے پچلے 1 ہفتہ سے۔۔(....)
وہ کہانی تو سنی ہو گی۔۔۔( شیر آیا شیر آیا)
جس دن اصلی آہ گیا اس دن سب بڑے غائب ہوں گے۔ اور عوام جو مزے لیتی دہی ہے وہ فلسطین کا منظر دیکھ لے۔۔ جنگ کوئی مزاق نہیں۔۔۔ جنگ کے نام پر ذاتی مفادات پورے
جہاں عوام کا سچا فیصلہ ہو وہاں بندہ عوام کا ہی ہوتا ہے۔۔ یہ نہیں کہ ٹھپہ کہیں اور بندہ کوئی اور۔۔۔ Lighter note کے ساتھ ترکیہ کو اردگان مبارک۔
#TurkeyElections
بدتر دور سے بدترین دور کی جانب پیشقدمی پر #مبارکباد اگر انتخاب #وہی (📓 🦁↖️ ) وغیرہ وغیرہ ہیں تو اپنی جہالت کی ڈگری ہاتھ میں لیے پھرنا آپ کی مقبولیت میں اضافہ کرے گی۔
1951 میں پاکستانی قوم
"Gentleman our souls are not for sale"
کہنے کی وجہ سے ��پنے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان صاحب سے پہلی بار محروم ہوئی اور پھر بھٹو (خالص) اور آج 2022 "Absolutely Not" کہنے پر آخری بار۔ اب کے جو بھی ایسا جگروالا آئے گا کم از کم 70 سال کے بعد ہی آئے گا ۔