Top Tweets for #PDM_RIP
لوگ عمران خان کی کاپی کرتے ہیں اور کر رہے ہیں پر وہ اک بات بھول جاتے عمران کی کوئی جائیداد اور اکاؤنٹ باہر نہیں اس کا جینا مرنا پاکستان میں ہے
اب کہاں عمران اور کہاں یہ
#PDM_RIP
جب تک حکومت عدم استحکام کی حالت میں رہےگئی لوگ انویسٹمینٹ نہیں کریں گئے،اورسیز پاکستانی پیسےنہیں بھیجیں گئے، دوسرے ممالک مدد نہیں کریں گئے۔ڈالر مزید اوپرجائےگا۔ وقت کم ہے فیصلہ لےلو۔الیکشن کی طرف چلےجاو ایسا نا ہوملک میں انتشار پھیل جائے۔
@OfficialDGISPR
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
بڑے بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے لے
#PDM_RIP
اور چوہدری پرویز الہی کی جانب سے پنجاب کابینہ کی تشکیل کے لیے عمران خان سے مشاورت 😉
#Supreme_Court_Of_Pakistan
#CMPunjabElection
#PDMMafiaExposed
#PDM_RIP
کل تو طے ہوا تھا کہ سپریم کورٹ کا بائیکاٹ کرنا ہے۔ ثابت ہوگیا کہ پی ڈی ایم کی جماعتیں ایک پیج پر نہیں
#SupremeCourtofpakistan #PDM_RIP

Mutiny leads to promote LAWLESSNESS.
Lawlessness always suits to CHOOOR, Dakooos and all other type of Criminals.
Destiny of PDM mutiny is ENDLESS END.... ILWIIR.
#PDM_RIP
#PDMMafiaExposed
#ImranKhanForPakistan

Mutiny leads to promote LAWLESSNESS.
Lawlessness always suits to CHOOOR, Dakooos and all other type of Criminals.
Destiny of PDM mutiny is ENDLESS END.... ILWIIR.
#PDM_RIP
#PDMMafiaExposed
#ImranKhanForPakistan
#PDM_RIP
#کیسا_دیا_پھر
11 سیاسی جماعتوں نے مل کر PDM بنائی، پھر PDM نے مل کر ایک ھلوے کی دیگ بنائی لیکن اب وہ ھلوہ زرداری اکیلا کھا رہا ہے.
Well Played Zardari 🤗

چیف آف آخری سٹاپ 🤭🤣😎
#PDM_RIP


یہ بہریہ ٹاؤن نہیں بلکہ غریبوں کیلئے نیا پاکستان ہاؤسنگ کے تحت گھر اور فلیٹس ہے
انشاءاللہ کل وزیراعظم عمران خان یہ گھر اور فلیٹس قرآندازی کے ذریعے غریب لوگوں کے حوالے کریں گے
#ARYNewsUrdu
#PDM_RIP

پی ڈی ایم اب ایک لاش ہے جس کی روح نکل چُکی.
لاش کو جتنا گہسیٹہ جائے گا تو وہ بدبہو کریگا اب لاش کو جتنا جلدی ہوسکے دفنانا ہوگا.
پی ٹی آء رُکن قومی اسمبلی لال مالھی کی SindhTv کے پروگرام راجہدانی میں گفتگو. @SMQureshiPTI @LALMALHI
#PDM_RIP
زرداری بھی کھلاڑی نکلا سینٹ میں یوسف رضا گیلانی کو کامیاب کرایا جو ناممکن تھا ایوان میں چئیرمین سینٹ کا ووٹ بھی لے لیا 7 ووٹ کا کیس بھی جیتنے کا امکان ہے؟اور مستعفی ہونے سے بھی مکر گیا یہ ہے سیاست زرداری کی اور تمام پی ڈی ایم کو ٹرک کے پیچھے لگا دیا #PDM_RIP
پي ڊي ايم ھاڻ لاش ئي آھي جنهن جو روح نڪري چڪو آھي ھاڻ اھو لاش جيستائين گھيلبو رھبو اوستائين ڌٻ ڪندو معاشري ۾ ان کان بھتر آھي لاش کي جلد دفنائجي😛
: پي ٽي آء ايم اين لال مالھي جي سنڌ ٽي وي جي پروگرام راڄڌاني ۾ گفتگو🧐😛
#PDM_RIP #پی_ڈی_ایم_اب_نہیں_رہی
#Sindh #TV_17_03_2021
لانگ مارچ ملتوی ہوتے ہی سیاسی کرونا واپس چلا گیا.
@HamidMirPAK.@SaleemKhanSafi @sanabucha #PDM_RIP #PDMLongMarch #ImranKhan #nawazsharifexposed #Zardari

جئے بھٹو سے شروع ہونے والا سفر جئے بوٹ پر اختتام پزیر ہو گیا
#PDM_RIP
ایک زرداری سب پے بھاری
نواز شریف کو زلیل کرنے کی وجہ تو جہاز سے بےنظیر کی تصاویر گرانے کی تھی
مگر مولانا صاحب کو زلیل کرنے وجہ معلوم نہیں
کیا آپ جانتے ہیں کہ کل زرداری نے #PDM کے تابوت میں آخری کیل کیوں لگائی ؟
#PDMAbNhiRahi #PDM_RIP
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.4M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110.1M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.5M followers

NASA 
@nasa
92.1M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.4M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.2M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
72.8M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.7M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
69.5M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
63.7M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.5M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

X 
@x
60.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.5M followers


















