رانا ثنا اللہ کا سرعام عمران خان کا وجود ختم کرنے اور اسکے لیے ہر غیر قانونی اقدام اٹھانے کا اعتراف ۔ سپریم کورٹ آف پاکستان ایک سابق وزیراعظم کے خلاف اس سنگین بیان کا فوری نوٹس لے ۔ عمران خان کی جان کو حکومت وقت سے شدید خطرات لاحق ہیں
پاکستانیو الرٹ ہوشیار رہنا
آج پی ٹی آئی کے فیک ٹیوٹر اکاؤنٹ سے مایوسی پھیلانے کے لئے بہت ساری فیک نیوز اور پراپیگنڈے کئے جائیں گئے جس اکاؤنٹ کو آپ جانتے نہیں ہو اس کو بھول کر بھی ری ٹویٹ مت کرنا شکریہ
توبہ توبہ توبہ یقیناًمن حیث لقوم ہمارے اعمال ایسے ہوں گےاللہ سبحانہ و تعالیٰ نے ایسی لیڈرشپ کے حوالے کیا جہاں اخلاقی معیار پستیوں کی گہرائیوں کو چھو رہے ہیں پلک جھپکتے رنگ بدلتے ہیں چلیں عوام کو منہ دکھانے کی پرواہ نہیں مگر راتوں رات پینترے بدلنے کی کہیں تو قیمت دینی ہوگی
چیف جسٹس صاحب:مارشل لاء کی دھمکیاں دینے والوں کو پتہ ہے کہ مارشل لاء لگانا ممکن نہیں اور لگا لیا تو چلانا تو بالکل بھی ممکن نہیں۔ ہمت کریں اور آئین کے حق میں فیصلہ دیں۔ ان جرنیلوں اور سول سرونٹس کی بدمعاشی کو لگام ڈال کر عوام کو قانون اپنے ہاتھوں میں لینے سے روک لیں۔ ورنہ۔۔۔
��مکنہ صورتحال
سپریم کورٹ توہین عدالت میں الیکشن کمیشن کو تُن دے اپنی نگرانی میں انتخابات کروائے حکومت حکم ماننے سے انکار کر دے سپریم کورٹ فوج کو بلائے وہ بھی انکار کر دے تاکہ یہ سسٹم پورے کا پورا ننگا ہو کوئی ابہام نہ رہ جائے کوئی شک و شبہ کی گنجائش نہ ہو
عوام کو پوری آگاہی ہو