Pain for Underprivileged and pain of total injustice in Pakistan always derived me to join hand with those who put efforts to eliminate deperity . Imran khan remained more prominent in my observation feeling pain for poor. I joined @ImranKhanPTI#25FabulousYearsofPTI
انیق ناجی کا زندگی کا پچھتاوا 🔥🔥
@aniqnaji
خان صاحب 98 میں ہمارے گھر تشریف لائے والد صاحب سے ملاقات کے لیے اور ایک موقع پر مجھ سے مخاطب ہوئے اور کہا یہ تحریک انصاف میں نے تم جیسے نوجوانوں کے لیے بنائی ہے آپ کو میرا ساتھ دینا چاہیے میرے ذہن میں 17 مارچ 1993 والی تقریر تھی نوازشریف کی کہ "میں ڈکٹیشن نہیں لوں گا" اور خان صاحب کو بتایا کہ نوازشریف تو اتنا بہادر ہے۔ خان صاحب نے فرمایا یہ تقریر بھی آپکے والد صاحب نے ہی لکھ کر فی تھی آپ پوچھ لو سامنے ہی بیٹھے ہیں میں بات ٹال گیا۔۔ "خان صاحب نے فرمایا "انیق آج تم کو اس بات کی سمجھ نہیں ارہی لیکن ایک وقت آئے گا تم کو پتہ چلے گا کہ یہ آدمی کتنا بڑا فراڈ ہے پھر تم میری طرف آو گے مجھے یہ بات سمجھنے میں 29 سال لگ گئے اور اپنی زندگی کے قیمتی 29 سال فراڈ شخص کو لیڈر سمجھتا رہا آج بالآخر عمران خان کی طرف چلا گیا ہوں
اگر آپ لوگ آج عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں اور آپ کے وہ خیالات ہیں جو میرے اب ہیں تو آپکو مبارک ہو آپ لوگوں کو 29 سال ضائع نہی کرنے پڑے میری طرح۔
#ImranKhansLifeIsAtRisk
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
اپنے خط میں عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی زندگی اور صحت کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ دوسری جانب ان کی اہلیہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپنے وکلا کے ذریعے ہسپتال منتقلی کی درخواست دائر کی ہے۔
https://t.co/AQJWCgPnlu
Former Prime Minister @ImranKhanPTI wrote a letter to Chief Justice of Pakistan through his lawyer and informed him that he can suffer brain hemorrhage or cardiac arrest anytime. He requested to implement the court orders about providing medical facilities. He requested medical care urgently. Letter was delivered to CJP through Salman Safdar advocate. Imran Khan dictated this letter during a meeting with his lawyers last week.
🇺🇸 America is still using FLOPPY DISKS to help manage its air traffic.
Yes, some U.S. air traffic controllers still rely on systems dating back to the 1980s, using disks to access critical flight information.
Transportation Secretary Sean Duffy is now demanding $50 BILLION to modernize the aging infrastructure.
The White House, meanwhile, warns that nationwide shutdowns COULD HAPPEN AGAIN.
Good luck, America.
Writer: Mhedi
بچپنے میں ، میں پکڑ کر جن کو چلا
آج تک آپ کی انگلیاں یاد
ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
والد محترم کو ایک لاجواب خراجِ تحسین !
فیسبک پر 3 ملین ویوز حاصل کرنے والے کلپ کو جب سنا تو یقین آ گیا کہ محض ایک منٹ پچیس سیکنڈ کا یہ کلپ واقعی کئی ملین ویوزکے قابل ہے۔ لازمی سننے کے قابل 👇
Today's rate list for essential items is issued in Lahore. Every shop must display it prominently. Field teams are active. Zero tolerance for profiteering and hoarding. Report any violation on 03070002345 or on social media. #Lahore#RateList
منافق قوم پاکستان
علامہ محمد اقبال کے گھر آدھی رات کو دروازہ توڑا جاتا اور انکے 60 سالہ بیوہ بہو کو گھسیٹا جاتا ہے، اقبال کے پوتے کو گریبان سے پکڑ کر سر بازار مارا جاتا ہے اور آج اقبال ڈے پر چھٹی منائی جائے گی
والدین کا گھر! خلیل جبران کی یہ تحریر انگریزی میں لکھی گئی تھی۔ کسی نے اردو ترجمہ کیا اور رُلادیا۔۔۔
والدین کا گھر
صرف یہی وہ گھر ہے
جہاں آپ جب جی چاہے
بغیر کسی دعوت کے جا سکتے ہیں
یہی وہ گھر ہے
جہاں آپ دروازے میں چابی لگا کر
براہِ راست گھر میں داخل ہو سکتے ہیں
یہ وہ گھر ہے
کہ جہاں محبت بھری نگاہیں
اس وقت تک دروازے پر لگے رہتی ہیں
جب تک آپ نظر نہ آ جائیں
یہ وہ گھر ہے
جو آپ کو آپ کی بچپن کی بے فکری
اور خوشیوں کے دن یاد دلاتا ہے
یہ وہ گھر ہے
جہاں آپ کی موجودگی
اور ماں باپ کے چہرے پر محبت کی نظر ڈالنا باعثِ برکت ہے اور ان سے گفتگو کرنا اعزاز کی بات ہے۔
یہ وہ گھر ہے
جہاں آپ نا جائیں تو
اس گھر کے مکینوں ک دل مرجھا جاتے ہیں۔
یہ وہ گھر ہے
جہاں ماں باپ ک صورت میں
دو شمعیں جلی رہتی ہیں
تاکہ آپکی دنیا کو روشنی سے جگمائیں
اور آپ کی زندگی کو خوشیوں اور مسرتوں سے بھر دیں
یہی ہے وہ گھر
جہاں کا دسترخواں خالص محبتوں سے بھر پور اور ہر قسم کی منافقت سے پاک ہے
یہ وہ گھر ہے
کہ اگر یہاں کھانے کا وقت ہو جائے
اور آپ کچھ نہ کھائیں
تو اس گھر کے مکیںوں کے دل ٹوٹ جاتے ہیں
اور وہ ناراض ہو جاتے ہیں۔
یہ وہ گھر ہے جہاں
آپ کو ہر قسم کی خوشیاں
اور قہقہے میسر ہیں
آہ ہ ہ ہ۔۔۔ لوگو
ان گھروں کی اہمیت کو پہچانیں
قبل اس کے کہ بہت دیر ہوجائے
وہ لوگ بہت خوش قسمت ہیں
جن کے پاس والدین کے گھر ہیں۔