73 سال کا ہو گیا وہ شخص۔
جس نے اپنی جوانی، اپنی سکون کی زندگی، اپنی فیملی سب کچھ اس قوم پر قربان کر دیا۔
آج وہ قید میں ہے، اور ہم آزاد ہو کر بھی غلاموں کی طرح جی رہے ہیں۔
کاش یہ قوم سمجھ جاتی کہ اللہ نے ہمیں کیسا ہیرا دیا تھا💔
#سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804#HappyBirthdayImranKhan
73 سال کا ہو گیا وہ شخص۔
جس نے اپنی جوانی، اپنی سکون کی زندگی، اپنی فیملی سب کچھ اس قوم پر قربان کر دیا۔
آج وہ قید میں ہے، اور ہم آزاد ہو کر بھی غلاموں کی طرح جی رہے ہیں۔
😔😢😞😓
#HappyBirthdayImranKhan#سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804
@umardarazgondal ہمارے ایک استاد محترم تھے اس نے کہا تھا اگر تمہیں بچھو چاہیے ۔ پولیس والا مر جائے تو اس کی قبر پہ جا کے تمہیں ملیں گے۔ اللہ معاف کریں۔ اتنے ظالم کیوں۔۔۔؟؟؟ اللہ کا عزاب ہو ان پر😡
@Ikramyousefzai The nation of Afghanistan fought with the Soviet Union for 20 years and fought with the United States for 20 years, but they did not back down. All the nations were included in it, Pashtuns, Hazaras and Persians. For the homeland. I spoke based on their history.😊
@ImranRiazKhan ڈاکٹر اسرار مرحوم کے الفاظ۔ دنیا میں سب سے بڑی منافق قوم پاکستان میں بستی ہے۔
ان کتوں کی طرح مار پڑی لیکن اپنے حق کے لیے ایک نہیں ہوئے۔ شیم شیم۔۔۔