Over 73 years, Pakistan has been committing its crime with impunity on Kashmiris and for the first time in 73 years, finally our pleas have been raised on the International platform by Free Migration Project.
Do watch and share this video
#FreeKashmir#OpenBordersConference
@r_mahmood14 Yes, such dangers are very apparent. The #USA & all other regional/global powers should respect our neutrality, just like they all respect Switzerland's.
@sahaafi This will not bring Kashmiris prosperity or growth. USA is a very dangerous country to let into your back garden. They have a history of using other nations for their vested interests. So much is going on with China & Russia they will use us & we will only be collateral damage!
@ImranRa45571952 America aur China ki jang ke imkanaat mojood rahengey jab tak hum mukammal Azad nahi hotey. Hamaari darkhwaast hay ke sab ilaaqai aur aalmi taaqatey hamaari ghairjaanibdaari (neutrality) ka ehteram karey.
آزاد کشمیروادی نیلم دودنیال سے ملحقہ پہاڑی علاقوں ٹھنڈا پانی ،دودی بہک، کٹواڑہ بہک، دودی ٹاپ، کرما ڈھوک اور دیگر علاقوں میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی جاری محکمہ جنگلات کے فاریسٹ گارڈ ،بلاک افسر اوراعلی افسران کی ملی بھگت سے جنگل میں ہر وقت چین سا چل رہے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں
امیرالمنافقین زید حامد کے خاندانی زرائع کے مطابق انکو باؤلے پن کے دورے پڑ رہے ہیں جسکی وجہ سے سوشل میڈیا پر جموں کشمیر کے آزادی پسندوں پر ٹاوں ٹاوں کرنے کے ساتھ انکو کاٹنے کے لیئے بھی دوڑ رہے ہیں ڈاکٹرز کے مطابق انکا علاج چل رہا ہے لیکن باولے پن کے اثرات دو تین دن تک رہیں گے
یہ کون سا ڈی سی ہے جو پاکستان کا حوالہ دے رہا ہے؟
اسے کوئی یہ سمجھائے کہ تمہیں میرپور کی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا کہا گیا ہے جہاں سے ہزاروں میگاواٹ بجلی پیدا ہوتی ہے اس لیئے بجلی پر پہلا حق میرپور کی عوام کا ہے اس کے بعد ریاست کشمیر کے باقی علاقوں کا 👈 پاکستان تو بھت دور کی بات ہے
Rape and Torture by P@k!stan #Army in Azad #Kashmir
ضلع باغ
تحصیل دھیرکوٹ
9 اپریل 2021
چڑالہ میں نماز جمعہ سے قبل ضوار حسین نامی شخص نے 11 سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کی، ملزم چڑالہ میں حاضر سروس فوجی تھا۔
Rape and Torture by P@k!stan #Army in Azad #Kashmir
District: Neelum Valley
Tehsil: Athmuqam
Village: Palri
Date: 15 July 2005
Victim’s Name: Gulshan Bibi
25 year old divorced woman, She was gang raped by 3 Army men
Rape and Torture by #PakistanArmy in #Kashmir
Date: 9 April 2021
تحصیل دھیر کوٹ کے گیارہ سالہ بچے کو قابض پاک فوج کے ایک اہلکار نے گن پوائنٹ پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جس کا آنکھوں دیکھا حال اس بچے سے سن لیں۔
#MothersDay#PayPal
پاکستان کے جنرل جو شاری زندگی کشمیر پر پلتے رہیں ہیں، ان فوجیوں کو اپنی عہدے کو بڑھانے کے لئے کتنے کشمیریوں کا قتل کرنا پڑتا ہے۔
#13MayArifShahid#JusticeForArifShahid