✈️💪🇵🇰
سچ کہاتھا جب ھم حملہ کریں گے تو انڈیا کوبتانے کی ضرورت نہیں پڑےگی دنیا دیکھے گی
عالمی میڈیا پر شاھین چھاگئے
دنیامان گئ
دشمن کا تکبر خاک میں ملا کر دشمن کی چیخیں نکلوا دیں
شاباش شاھینو
*دشمن ملک کی فضا میں جانا،دشمن کےگھرمیں گھس کر سب سےپہلے ان کے ائر ڈیفنس سسٹم کوتباہ کرنا،ریڈار سے بچنا،دشمن ملک کی فضائیہ سے بچنا اور ٹارگٹ کوٹھیک طریقے سے ھٹ کرنا اور باحفاظت اپنے ملک واپس لوٹنا اسےپاک فضائیہ بولتے ہیں۔*
*شاہین 🇵🇰✨❤️*