میں آج بہت خوش ہوں میرا گھر ڈوب گیا تو کیا ہوا میرے حکمران پوری دنیا کے مثلے حل کر رہے ہیں اس لیئے میرا گھر ڈوب جانے پر میں خوش ہوں ۔
ایک مجبور شہری جا خوشی کے انداز سے اپنی بے بسی کا اظہار
پاکستان میں صورتحال تشویشناک ہے۔ 15 سے 29 سال کے تقریباً 5 کروڑ 86 لاکھ نوجوانوں میں سے 2 کروڑ 18 لاکھ تعلیم، روزگار یا تربیت سے محروم ہیں۔ غربت، بے روزگاری، محدود سیاسی مواقع اور تعلیم سے محرومی نوجوانوں میں بے چینی بڑھا رہے ہیں۔ لاکھوں پاکستانی بہتر مستقبل کی تلاش میں ملک چھوڑ رہے ہیں، جبکہ تقریباً اڑھائی کروڑ بچے اسکولوں سے باہر ہیں۔منصور علی خان
اگر آپ نے ابھی تک ستلج نہیں دیکھی، تو شاید آپ اس سال کی سب سے اثر انگیز فلم مس کر رہے ہیں۔
یہ صرف ایک فلم نہیں، بلکہ جذبات، قربانی، حقیقت اور انسانیت کی ایسی کہانی ہے جو آخری منظر تک آپ کو اپنی گرفت میں رکھتی ہے۔
بغیر کسی اسپائلر کے اتنا ضرور کہوں گا: ایک بار دیکھنا شروع کریں، پھر بیچ میں چھوڑنا مشکل ہو جائے گا.
“دیکھیں ISPR صاحب، میری ذرا غور سے بات سن لیں، آپ جب پیدا بھی نہیں ہوئے تھے نہ تب میں اپنے ملک کو دنیا میں represent کرتا تھا، میں نے اپنے ملک کا دنیا کے اندر سر اوپر کیا، عزت دلوائی اپنے ملک کو!”
- عمران خان
#PakistanLovesImranKhan
#ImranKhanTillLastBall
عاصم منیر اور ان کی ٹیم عمران خان سے کافی پریشان اور جیلیس ہوتے ہوں گے۔ تین سال سے زیادہ کا عرصہ ہوگیا مگر عمران خان کی پوپولیریٹی میں کمی تو دور کی بات ، اور زیادہ اضافہ ہو رہا ہے ہر دن۔ سہیل آفریدی نے جو عوال کو جوش دلا رکھا ہے وہ تو اور ڈراتی ہوگی ان سب کو، کسی دن کال آگئی تو ٹکر کے لوگ اپنا مشن پورا کئے بغیر نہیں جائیں گے!
ایوب خان کی تاریخ دہرائی جا رہی ہے!!
کل بھٹو ایوب کے پیروں میں پڑا ہؤا تھا, آج اسکا کھسرا نواسہ جرنل منیر کے پیروں میں رُل رہا ہے!!
لیکن انکا انت انکے لیے تباہی ہے!!
ہم نے کوڑے کھائے، میرا یار ارشد شریف شہید ہو گیا،عمران ریاض اپنی جان بچاتا ہوا ملک چھوڑ کر چلا گیا،
یہ جبری زبان بندی ہے جسے نا عوام قبول کریں گے نا صحافی قبول کریں گے،
ہمیں کوئی چپ نہیں کروا سکتا!سمیع ابراہیم
@samiabrahim