سمجھ نہیں آتا کہ جب بھی کوئی بنو امیہ کے کرتوتوں کو عیاں کرتا ہے تو انکے ہاں ختم نبوت خطرے میں پڑ جاتی ہے بھلا نبوت کا بنو امیہ کیساتھ کیا لینا دینا ہے۔!!!🤔🤔
#زرا_سوچئیے
وقار ملک نے درست کہا ہے ،یہ آیا نہیں اسے لایا گیا ہے، ورنہ نیتن یاہو کے ساتھ کیا رشتہ داری ہے جیو چینل کی کہ اس کی تو لائیو اسرائیل کی کابینہ اجلاس دکھاتے ہیں اور عمران خان کی تصویر کو بلر کرتے ہیں
سعودی عرب کی یمن کے اسکول پر بمباری سے معصوم بچیاں شہید
یہ بالکل ایسا ہی ہے جیسے فلسطین میں معصوم بچوں کو اسرائیل نے اور ایران میں امریکہ نے قتل کیا تھا۔
#Yemen
سعودی حمایت یافتہ یمنی صدر رشاد العلیمی کا گھر اب یمنی مسلح افواج کے کنٹرول میں ہے۔
انہوں نے کچھ ہی دیر پہلے "صنعاء کو آزاد کرانے" کے لیے ایک آپریشن کے آغاز کا اعلان کیا تھا۔
اب یمنی فوج ان کے گھر میں موجود ہے۔😁
کپتان عمران خان صاحب آپ کو 73ویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو!
1156 دن سے زائد کی قید بھی آپ کے جذبے اور عزم کو توڑ نہیں سکا۔ ہم آپ کی ہمت، صبر اور استقامت کو سلام پیش کرتے ہیں اور آپ کی صحت، سلامتی اور جلد رہائی کے لیے دعا گو ہیں۔
#اکتوبر5_یوم_عمران_خان#سر_بکف_میدان_میں