پرکھنا چاہو کسی کے بارے جو اس کا نسلا" حلالی ہونا۔۔۔
یہی بہت ہے کہ سنی ہو کر محب و حبِ جلالی ہونا۔۔۔
✍ عـــــــلی طـــــائر
جاری ۔ ۔ ۔
@DrJalaliTLY@PirAminullah@irfanalijalali6
@babarazam258@babarazam258 no one can replace you in every term of cricket in history of Pakistan. you're the real, you're a champion, you're true leader, you're unbeatable for the enemies. The all time greatest Captain Babar, We salute you....
مستونگ میں عید میلاد النبی ﷺ مناتے جامِ شہادت نوش کرنے والے 92 شہداء کا خون حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ آمد مصطفیٰ ﷺ کو مرحبا کہنے والوں کے چھیتڑے اڑا دیے گئے۔ ماسٹر مائنڈ کو بے نقاب کر کے نشانِ عبرت بنایا جائے۔
کارکنان کو دو سال اندھرے میں رکھ کر بچے جمہورے سے اس وقت بیان دلوایا گیا جب الیکشن قریب ہیں مگر جب 295سی کو ختم کیا جا رہا تھا تو یہ خفیہ معاہدے کر کے پتلی گلی سے نکل رہے رہے تھے
ثبوت ملاحظہ فرمائیں
👇👇👇
https://t.co/5Ro0PXJ2N7
امام عالی مقام سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے باطل سے ٹکرا کر حق کا پرچم بلند کر دیا۔ نواسہ رسول ﷺ نے دین کے تحفظ کا حق ادا کر دیا۔ سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اقتدار کے لیے نہیں، دینی اقدار کے تحفظ کے لیے میدان میں نکلے
@yousuf89629651@HafzKaleemullah ٹی ایل پی انتہائی جھوٹی جماعت جس کا حقیقت سے کوئی واسطہ نہیں ۔۔۔ اگر ایسا ہے تو بابے نے عمران خان کی تعریف کیوں تھی اوئے ؟
رہی بات عامر لیاقت کی تو وہ اس حمایت کے وقت کسی جماعت کا حصہ نہیں تھا اس الیکشن کے بعد جب پی ٹی آئی میں شامل ہوا تھا تو پھر حمایت بھی نہیں کی گئی تھی۔۔۔
@TLP_NA_95@HafzKaleemullah کنفرم بےغیرت۔۔۔ کمینے انسان ۔۔۔ حکومت کی گود میں ٹی ایل پی بیٹھی تھی ۔۔۔ امام جلالی نے تو کورٹ کے فیصلے کے آدھے صفحات سے ہی کم و بیش 20 آئینی و شرعی سقم نکال کے رکھ دئیے تھے۔۔ اس وقت کی حکومت کے ساتھ لالی پاپ مذاکرات کر کے ٹی ایل پی نے دراصل اس ملعونہ کو بھگانے میں مدد کی تھی۔۔