اس ملک میں جو بھی عوام کے لیے کام کرتا ہے ہے اسے الزامات لگاکر پھنسا دیا جاتاہے اور پھر ایجنسیاں اسے اغواء کر لیتی ہیں۔ صرف سوال اٹھانا اپنی کیپسٹی میں کام کرنا اس ملک کے نوجوانوں کا جرم بنا دیا جاتا ہے ۔
سلیمان سہیل, کو اغواء کیا گیاہے!!
ایک باشعور نوجوان, جو سوالات اٹھاتا تھا,
سلیمان سہیل 16 آگست ہے بعد غائب ہے,
کیوںکہ سلیمان سہیل نے 14 آگست کے موقع پر جعلی حکومت کی فضول خرچی ہر سوالات اٹھائے,
جس کے بعد سلیمان سہیل کو اغواء کیا گیا!!
بس آپ سے سب آواز اٹھانے کی درخواست ہے!!
میرے کام بلاول کی اُردو کی طرح بگڑے ہوئے ہیں میرے مسائل مریم کی سرجری کی طرح ختم ہی نہیں ہوتے میں پھر بھی ملنگ سا بن کے ہنستا رہتا ہوں کیونکہ میں عمران احمد خان نیازی کی طرح بہادر ہوں_!!
آن ڈیوٹی ایک آرمی آفیسر آیا اور اس نے ہمیں حراساں کیا اور گولیاں چلائیں ہمیں انصاف چاہیے
مجھے امید ہے کہ ان طلباء اور ان کی فیملیز کو ظلم کا نشانہ بنانے کی بجائے اصل مجرم کو سزا دی جائے گی
اس بوٹ نے پہلے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کو مار دیا تھا
اب بانی پی ٹی آئی قائد عمران احمد خان نیازی صاحب کو مارنا چاہتے ہیں۔
بوٹ پاکستان کے ترقی اور خوشحالی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے
اطلاعات کے مطابق عمران خان کو آج رات ہی شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیا جائے گا۔ عمران خان کو جو ریلیف ملا ہے، وہ 100% میرٹ پر ملا ہے
اسد طور کی گفتگو 🔥