ظلم بچے جن رہا ہے کوچہ و بازار میں
عدل کو بھی صاحب اولاد ہونا چاہیئے
ابھی موٹروے اور تونسہ شریف میں ہونی والی درندگی کا غم ہلکا نہیں ہوا تھا کہ ایک اور ماں بیٹی درندوں کا نشانہ بن گئی آخر کب تک ہم ایسے اپنے بچوں کو درندگی کا نشانہ بننے دیں گے
#سانحہ_کشمور
These children from Khar, Bajaur, KPK are the future of our nation. Can you see the grinding poverty & yet they are educating themselves. Once upon a time, in the 1960s, before Democracy, all schools in KPK gave free uniforms to all school children.
مزار قائد پر نوازشریف کے داماد اور مریم کے خاوند نے بدتمیزی کی انتہا کی، صفدر کی گرفتاری پر تو انگلی اٹھ سکتی ہے مگر مزار قائد کی بے حرمتی کا جرم ناقابل معافی ہے: خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک
@GandapurPAT
فوج کے افسران کے خلاف کارروائی سے یہ ثابت ہو گیا کہ فوج میں کوئی قانون سے بالاتر نہیں ہے لیکن نواز شریف اور شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤن میں لاشیں گرانے والے درجنوں افسران کو انعام و اکرام اور ترقیوں سے نوازا تھا: خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل PAT
@GandapurPAT#ModelTownMassacre
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ایک خونی کردار مشتاق سکھیرا آج بھی قتل عام کے صلے میں ملے ہوئے وفاقی ٹیکس محتسب کے عہدے کی مراعات سے لطف اندوز ہورہے ہیں: خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک
@GandapurPAT#ModelTownMassacre
طاقتور اور پیسے والے نوازشریف کے داماد کو ہفتوں میں انصاف مل گیا، ماڈل ٹاؤن میں قتل کر دئیے جانے والے چونکہ پاکستان کے غریب اور مزدور گھروں کے افراد تھے اس لئے 6سال گزرجانے کے بعد بھی انہیں انصاف ملنا دور کی بات غیرجانبدار تفتیش کا حق بھی نہیں ملا
@GandapurPAT#ModelTownMassacre
حکومت ایک بار پھر سانحہ ماڈل ٹاؤن کو ظلم قرار دے رہی ہے اگر حکومت سمجھتی ہے کہ یہ ظلم ہے تو پھر ظلم کرنے والوں کے خلاف آج تک کارروائی کیوں نہیں ہوئی؟ نور اللہ صدیقی مرکزی سیکرٹری اطلاعات
@SecInfoPAT#ModelTownMassacre
عمران خان نے تبدیلی کی بات کی تھی: ''لیکن غربت اور بےروزگاری سے تباہ شدہ عوام کے یہی سوال ہیں ۔کہاں ہےروزگار؟ کہاں ہیں کروڑوں گھر؟ کہاں ہےخوشحالی؟ کیا بھوک اورغربت کم ہوئی ہے؟ کیامہنگائی پرکنٹرول ہوا؟
#مرگئی_عوام_کہاں_ہے_کپتان@Arysabirshkir@ImranKhanPTI@PATofficialPK
کمپنی کے نیے انجینئر کے نام ایک شام
خوبصورت شخصیت اور خوش مزاجی کا پہلو تھامے ہوئے عون بھائی کے ساتھ وقت گزار کر راحت محسوس ہوئی
امید ہے یہ نوجوان کمپنی کےلیے اپنی خدمات بھر پور انداز میں پیش کرے گا
❤️❤️🌹🌹🌸🌸🌺
#SindhVisitUpdates: Ghlarchi
Mehfil-e-Melad (SAW) was arranged at Ghlarchi Sindh. Miss Iqra Mubeen Deputy Director Irfan-ul-Hidayh presented Naat and Zonal Head MWL Sindh Mrs. Ayesha Mubashar gave keynote speech on the topic of "Holy Prophet (PBUH): The Prophet of the Universe".