آزاد کشمیر کی دونوں کریمنل جماعتوں کی سیاہ حرکت یہ ہیکہ ن لیگ نے انتشار پھیلانے کیلئے 12 نشستوں کے حل سے انکار کیا اور PP نے ایکشن کمیٹی کو"کالعدم قرار دینے میں کردار ادا کیا. دونوں مکمل طور پر اِس قتل،جبر،قہر و ظلم کا حصہ ہیں.
شہباز شریف جب کسی زمانے میں ہمارے ساتھ کنٹینر پو ہوتے تھے تو بڑے جوش و جذبے سے کہا کرتے تھے کہ اگر میں 6 مہینے میں معیشت ٹھیک نہ کروں تو میرا نام شہباز شریف نہیں۔ اگر ہم عمران خان کی پالیسیوں پر اعتراض کرتے تھے تو ہمیں اصلاحات کی طرف بڑھنا چاہیے تھے، مولانا فضل الرحمان
مجھے لوگ پوچھتے ہیں کہ آپ عمران خان پر بہت تنقید کرتے تھے، آج کل کیوں نہیں کر رہے، میں نے کہا میرا مزاج نہیں مانتا کہ میرا مخالف جیل میں ہو، اس کے ہاتھ پاوں بندھے ہوئے ہوں میں ان پر تنقید کرتا رہوں، وہ بھی باہر آئیں گے وہ بھی بات کریں گے ہم بھی بات کریں گے کوئی ایسا مسئلہ نہیں ہے، مولانا فضل الرحمن
وزیر اعظم نے میثاق جمہوریت کی بات کی ہے تو آئیں آگے بڑھیں۔ آپ ان کیمرہ اجلاس بلائیں اگر آپ کو خدشہ ہے کہ پی ٹی آئی والے ہنگامہ کریں گے۔ میں پی ٹی آئی والوں کی ضمانت دیتا ہوں وہ کچھ نہیں کریں گے۔ مولانا فضل الرحمان کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب
سردار امان کا بڑا اعلان جاری 🔥
اگر تم آزاد کشمیر راشن بند کروگے تو تجارتی راستے اور بھی ہے, ہم ان راستوں کو کھول دینگے!
ہم تمھاری سبسڈی کو لات مارتے ہیں م, تم ہمارے کشمیر سے نکلو تمھارا کیا کام ہے,ہم جانے اور انڈیا جانے
عاصم منیر کا شکریہ👏کشمیریوں کو اس حد تک لے جانے کے لیے
شہباز شریف ہمارے ساتھ کنٹینر پر تھے تو کہتے تھے چھ ماہ میں معیشت ٹھیک نہ کی تو میرا نام شہباز شریف نہیں۔ غریب کی زندگی مشکل ہوگئی، حکومت معاشی مسائل حل کرنے میں ناکام رہی۔ آج کے حالات میں عام آدمی معمولی تنخواہ پر کیسے گزارا کرے؟ امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کا قومی اسمبلی سے خطاب
کیا ہم فوجی وردی اس لیے پہنتے ہیں کہ جب جنگ کا وقت آئے تو میں جنگ لڑوں؟ اپنے گھر کا یہ حال ہے کہ 'ہارڈ اسٹیٹ' کہ کوئی سر اٹھائے فنا کر دو۔ کشمیریوں کے مطالبات میں سے ایک پوائنٹ بتایا جائے کہ جس پر ان سے بات نہیں کہ جا سکتی، مولانا فضل الرحمان
میں آج بھی کہتا ہوں کہ عمران خان کو باہر آنے دیں۔ اگر ایک شخص کی وجہ سے ملکی تناؤ ہے تو اسے رہا کریں۔ مجھے کہا جاتا ہےکہ آپ تو عمران خان کے خلاف تھے اب اسکی رہائی کے مطالبات کررہے ہیں۔ میں کہتا ہوں کہ مخالف جیل میں ہاتھ پاؤں بندھا پڑا ہو، میں اس کے خلاف کیسے بات کروں؟ مولانا فضل الرحمان کا بجٹ اجلاس سے خطاب
تحریک انصاف کو کمٹمنٹ دی گئی ہے عمران خان کی تینوں بہنیں یا ایک بہن اور مزمل اسلم کی ملاقات کروا دی جاۓ گی
تاکہ بجٹ انسٹرکشن مل سکیں اگر ایسا نہیں ہوتا تو پھر Kp حکومت صرف 3 ماہ کا بجٹ پاس کریگی بس پھر وہ پریشر بڑھانے کیلیے اور اقدامات کریگی
صدیق جان
چکوال میں سی سی ڈی کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی آسٹریلوی شہریت رکھنے والی 9 سالہ ہانیہ احمد کے دادا کا سی سی ڈی اہلکار کو سخت سزا دہنے کا مطالبہ۔اگر ڈکیت کو گولی ماری جا سکتی ہے تو جس نے قتل کیا اس کو کیوں نہیں ماری جا سکتی،دادا ہانیہ احمد
آپ نے سائفر کے معاملے میں عمران خان کا مذاق اڑایا، صحافیوں نے کہا یہ سائفر جھوٹ ہے،
جب انٹرنیشنل میڈیا نے سائفر کو لیک کیا تو اُن صحافیوں نے نا معافی مانگی، اور نا صحافت چھوڑی،
الحمدللہ اللہ نے عمران خان کو ایک بار پھر سرخرو کیا، شاہد خٹک
آپ عمران خان کو 5 سال مزید جیل میں رکھیں یہ ملک ترقی نہیں کرے گا۔ ہماری چمکتی ہوئی معیشت کو گرا دیا گیا جو کہ بغض عمران خان نہیں بلکہ بغض پاکستان تھا، شاندانہ گلزار
اعتزاز احسن کے سنہری الفاظ ہیں کہ باری سبکی آئیگی
پہلے بنگالیوں کی باری آئی،
پھر بلوچستان کی باری آئی،
پھر کے پی کی باری آئی،
پھر سندھ میں MQM کی باری آئی،
پھر PTI کی باری آئی پنجاب میں،
اور اب کشمیر کی باری آگئی،
انکے منہ کو خون لگا ہوا ہے
1998 میں خان صاحب سوات آئے تھے، میں نے عمران خان کو لابی میں صبح کا نماز پڑھتے دیکھا تو کہا کہ ماشاءاللہ آپ فجر کی نماز پڑھ رہے تھے۔
عمران خان نے مجھے کہا، میری ماں نے مجھے کسی چیز پہ نہیں مارا کیونکہ میں اکلوتا تھا، لیکن فجر کی نماز کے لیے وہ مجھے اٹھاتی تھی چاہے اس کو ڈنڈا اٹھانا پڑے یا تھپڑ مارنا پڑے
ڈاکٹر امجد علی کی گفتگو