@Aadiiroy2 اگر ملزم با اثر ھو تو مثتغیث مقدمہ کو جھوٹا قرار دیا جاتا ہے بس دعا کریں اللہ تعالیٰ انوسٹی گیشن کرنے والے کو انصاف سے سچ سچ لکھنے کی ھمت دے۔
@Cheemaah007@soldierspeaks حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا قول ہے کہ اگر اپ کا کوئی گریبان پکڑتا ہے تو اپ اس کے ساتھ کی گئی نیکی کو یاد کر لو کہ اپ نے جو اس کے ساتھ نیکی کی ہے یہ اس کا بدلہ ہے
@Javedan14816486 بہت عمدہ!
آپ کی باتوں سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ کمپنی ملازم کمپنی کے ھاتھوں کس طرح تنگ آ چکے ہیں۔یہ کمپنی ملازموں کا کس طرح خون چوستی ہے افسوس کہ تنخواہیں ھیلتھ ملازمین سے کم اور کام زیادہ،ملازمین کو ھیلتھ ملازمین جیسی سہولیات کا فقدان بھی،