پنجاب کی لیڈر شپ بزدلوں کی طرح بیٹھی ہوئی ہے سہیل آفریدی کو چاہئے کے لانگ مارچ کا رخ پنجاب کی طرف کر دیں
سہیل آفریدی پنجاب جائینگے تو پنجاب ضرور نکلے گا اور اگر پنجاب ایک بار نکل گیا تواسلام آباد پہنچنے سے پہلے ہی یہ نظام سرینڈر کر دے گا پنجاب کو ہر صورت نکلنا ہو گا
ہیلو آئی ایل ایف ، حامد خان ، سلمان اکرم راجہ ، بیرسٹر علی ظفر ، گزشتہ و آئندہ بار امیدواران کوئی ہلکی پھلکی ریلیاں ہی نکال دیں بار رومز میں ہی جلسیاں کردیں۔ کچھ تو پنجاب میں ہل جل کردیں۔
پی ٹی ائی سوشل میڈیا کارکنان متوجہ ہوں۔
کسی بھی ٹاوٹ کو جواب دینے کی ضرورت نہیں،نا ہی کمنٹ ،نا ہی سکرین شاٹ اور نا ہی قوٹ کر کے۔
سب کی ٹائم لائن پر صرف اور صرف لانگ مارچ کے متعلق بات ہونی چاہیے۔
فوکس صرف لانگ مارچ۔
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ خیبرپختونخوا سے شروع ہوکر خیبر پختونخوا میں ہی کئی ہفتے گھومتا پھرتا رہے گا ۔۔ سہیل آفریدی اس وقت اپنے لیڈر عمران خان کو نہیں بلکہ اپنی وزارت اعلی بچانے کے چکر میں ہیں
کل سے ہر کوئی عمیری کی نام سے مشہور عورت کے قتل کی خبر چلا رہا ہے خدارا پہلے تحقیقات کر لیا کریں اس کا نام تہمینہ ہے انعم نہیں جس انعم نام کی لڑکی کی خبر چل رہی ہے وہ ایک اٹھارا سالہ لڑکی ہے
اور پھر اللہ نے ایسا فیصلہ کیا کہ ذلیل ہو کر ملک چھوڑ کر بھاگا ذلیل ہو کر واپس آیا اور اس سے کہیں زیادہ ذلیل ہر کر جیل میں بیٹھی ہوئی بیمار عورت سے الیکشن ہارا
میری PTI والوں سے گزارش ہے کہ نون لیگ کو تن کے رکھو مگر اس کے ایک بیان کی وجہ سے اس کو سر پر نا بٹھا لینا
یہ کل بھی دلال تھا یہ آج بھی دلال ہے اور یہ کل بھی دلال ہی رہے گا