@RShahzaddk اب بھی 17 سیٹوں والی پارٹی ھے 55 سیٹوں پر حسب روایت ڈاکہ ڈالا ھے جس میں پی۔پی کی جنوبی پنجاب کی چھ سینٹرل پنجاب کی 4 اور بلوچستان کی 3 سیٹیں شامل ہیں۔۔نواز کی سیاسی زندگی کا آخری باب ھے مگر اس نے 1981 سے جن کا ہاتھ پکڑ کر سیاست شروع کی تھی انہی کی گود میں آخری باب بھی گ��ار رہا ھے
پیپلز پارٹی کی کراچی سے 5، جنوبی پنجاب سے 5 ، سنٹرل پنجاب سے 4قومی اسمبلی کی نشستیں چھین لی گئیں ۔۔ یوں حلال عوامی مینڈیٹ پہ 70 تک پہنچنے والی پارٹی کو 53 پہ رکھا گیا
اور 22 سیٹوں پہ مشکل سے رینگنے والی ناجائز لیگ کیلئے 72 کا گیم بنا دیا گیا ۔
#مینڈیٹ_پہ_ڈاکہ
@GorayaAftab پارٹی پہلے تو بلوچستان سے قومی کی تین سیٹوں کو زبردستی ن اور باپ کو دینے پر احتجاج ریکارڈ کرائے۔۔پھر کراچی کی سیٹوں پر۔۔پی۔پی نے بلوچستان میں محنت کے بعد یہ پوزیشن حاصل کی تھی۔رہ گئی نواز کو ایک بار پھر جیک لگانے کی تو چیرمین کی ساری الیکشن کمپین اسکے خلاف تھی باقی قیادت کی مرضی۔
@Fereeha @Ali__Mir کیا یہ 90 پٹی۔ائی کے ہیں 🤔 تو ایسا نہی ھے تقریبا 35-40 اصلی آزاد ہیں...جو حلف اٹھانے یا اس سے پہلے کوئی نہ کوئی پارٹی جوائین کریں گے۔
@SSEHBAI1 تو بہت ہی گھٹیا اور غدار وطن ھے۔۔کوئی کچھ نہی کہہ سکتا خان صاحب کو تم اور عادل راجہ جیسے کنجروں کی یہ خواہش ہو سکتی ھے مگر اس کا حقیقت سے دور کا تعلق بھی نہی ھے۔
@epicurus_5124@BBhuttoZardari پہلے بھی نون کے ساتھ اقتدار میں شراکت کے خلاف تھے اب بھی ہیں پی۔پی۔پی کو اس آلودہ ریگڈ نتائیج کے زریعے اقتدار تک رسائی حاصل کرنے کی تگ و دور میں ملوث ہونے والی پارٹی سے دور رہ کر خود کو پنجاب میں منظم کرنے کی شدید ضرورت ھے۔۔جس کے نتائیج 2029 کے الیکشن میں ضرور ملیں گے۔
@Hammad_Azhar ایڈا تو سونڑا۔۔۔اشتہاریوں کی اس ملک میں کوئی گنجائیش نہی غریب ورکر مار کھا کر بھی خان کے لئے لڑتا رہا اور تو اب انکی محنت کا پھل کھانے کا سوچ رہا ھے غیرت ہوتی تو انکے ساتھ میدان عمل میں کھڑا رہتا۔