يا نبی سلام عليك
يا رسول سلام عليك
يا حبيب سلام عليك
صلوات الله عليك
❤
آپ ہیں محبوبِ عالم، مظہرِ رحمت مجسم،
آپ پر قربان رہیں ہم، ورد رکھتے ہیں یہ ہر دم
❤
يا نبی سلام عليك
يا رسول سلام عليك
يا حبيب سلام عليك
صلوات الله عليك
❤ (صلى الله عليه وسلم) ❤
کراچی کو دیمک کی طرح چاٹنے والے وڈیروں سن لو، اب اعظم بستی کے معصوم بچے بھی تمہاری نااہلی کے خلاف سڑکوں پر ہیں۔ ستر سال سے ہمارا خون چوس کر بھی ہمیں کچرا، گندا پانی اور لوڈشیڈنگ ملی۔ اب بھیک نہیں، اپنا حق مانگتے ہیں؛ کراچی کو صوبہ بناؤ اور ہمارا مستقبل بچاؤ
پھر سندھ پولیس 🤦♂️
حیدرآباد پریٹ آباد گتا گراونڈ میں ہائی وے پولیس کے ڈی ایس پی کی محلہ داروں پر فائرنگ 3 افراد زخمی • سندھ پولیس نے عوام کے تحفظ کا نہیں عوام دشمنی کا حلف اٹھایا ہے شاید !
آفتاب الدین بقائی مرحوم کا نام ایم کیوایم کی جدوجہد کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، الطاف حسین
#AftabBaqaiRIP
میں ایم کیوایم کے سینئر بزرگ رکن اورایم کیوایم کی ایڈوائزری کونسل کے انچارج محترم آفتاب الدین بقائی مرحوم کی پہلی برسی کے موقع پر ان کے صاحبزادوں اوردیگر تمام اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ، آفتاب بقائی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
آفتاب الدین بقائی صاحب کا نام ایم کیوایم کی جدوجہد کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، انہوں نے اپنی گھریلو مشکلات، اپنی علالت کےباوجود نہ صرف جیل کی صعوبتیں برداشت کیں بلکہ متعدد بار چھاپوں اور گرفتاریوں کابڑی بہادری اورجرات کے ساتھ سامنا کیا اوروہ ہمیشہ تحریک کیلئے بڑی سے بڑی قربانی دینے کیلئے تیار رہتے تھے۔
میں پاکستان سمیت اوورسیز ممالک میں ایم کیوایم کے تمام وفاپرست ذمہ داروں، کارکنوں اورہمدردوں سے درخواست کرتا ہوں کہ آفتاب بقائی مرحوم کی پہلی برسی کے موقع پرمرحوم کے بلند درجات کیلئے اپنے اپنے اوورسیز یونٹوں، چیپٹروں، زونوں، سیکٹر اورعلاقائی یونٹوں میں دعائیہ اجتماعات منعقد کریں، مرحوم کو خراج عقیدت پیش کریں، ان کی روح ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کریں اورانہیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
بہت بہت شکریہ
الطاف حسین
آفتاب الدین بقائی مرحوم کو پہلی برسی پر خراج عقیدت
8، اکتوبر2026ء
پیپلزپارٹی نوکیا موبائل کے گیم والا وہ سانپ ہے جو سارے انڈے کھانے کے بعد آخر میں خود کو بھی کھا لیتا ہے
بدین میں پیپلزپارٹی نے اپنے ہی بھولڑوں کو چونا لگا دیا۔
کراچی میں انصاف کے حصول کےلئے سٹی کورٹ جانے والی مہاجرخواتین پر دیہی سندھ سے تعلق رکھنے والے متعصب وکلاء جن میں خواتین وکلاء بھی شامل تھیں، انہوں نے ان خواتین کو اس بری طرح ماراپیٹا کہ ان خواتین کے منہ سے خون جاری ہو گیا اور وہ بیہوش ہوگئیں۔
یہ کونسی وکالت ہے؟ یہ وکیل ہیں یاغنڈے؟جنہوں نے کراچی کی سٹی کورٹ میں غنڈہ گردی اور تشدد کا بازار گرم کررکھا ہے اور اپنی عدالتیں لگائی ہوئی ہیں،
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کالےکوٹ پہن کر عدالتوں میں غنڈہ گردی کرنے والے ان نام نہاد وکلاء کے لائسنس منسوخ کریں، ان غنڈوں کو گرفتار کیا جائے اور ان کے خلاف قانون کے تحت کاروائی کی جائے، ایسا نہ ہو کہ کراچی کے شہری سٹی کورٹ میں کی جانے والی اس مسلسل غنڈہ گردی سے تنگ آکر خود ہی انصاف کرنا شروع کردیں
کراچی میں روزانہ CCTV کیمرے کے آگے ڈکیتیاں ہورہی ہیں۔ ڈاکووں کے چہرے واضع ہیں، لیکن وارداتوں میں اضافہ صاف ظاہر کرتا ہے کہ سندھ حلومت کو کراچی سے کوئی غرض نہیں۔ لوگ لٹتے ہیں تو لٹتے رہیں، مرتے ہیں تو مرتے رہیں۔ بس ہم بڑے ڈالے میں سیکیورٹی گارڈز بٹھا کر خود کو محفوظ رکھیں گے۔
سندھ کے شہر سہون کی موجودہ حالت !
ترقی یافتہ ممالک میں رہنے والے سمجھیں گے یہاں ابھی جنگ ختم ہوئی ہے• لیکن یہاں پپلز پارٹی 25 سال سے قابض ہے اور پوری محنت سے سندھ کو تباہ کر رہی ہے•
اب کراچی میں ڈاکوؤں کےموٹرسائیکل سوار جتھوں کی جانب سےشہریوں کو دن دہاڑے لوٹنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے،بائیں سے پہلی وڈیو گلستان جوہر بلاک 17 کی ہےجس میں ایک نوجوان سےاسکی موٹر سائیکل، فون پیسےلوٹ لیےگئے اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔دوسری وڈیو ڈیفنس خیابان اتحاد کی ہے۔جس دھڑلے اور بےخوفی سے شہریوں کو لوٹا جارہا ہے، اس میں کوئی شک باقی نہیں رہ گیا ہےکہ یہ وارداتیں حکومت سندھ کی سرپرستی میں پولیس کی معاونت سے کی جارہی ہیں،اگر ایسا نہ ہوتا تو یہ ڈاکو اس طرح سے شہر میں دندناتے ہوئےلوٹ مار نہ کرتے۔
کراچی کے شہریو! اپنا اور اپنی جان و مال کا تحفظ خود کرو
احتیاط: کراچی میں جب آپ اپنے یا کسی کے بھی گھر پہنچنے والے ہوں اور فاصلہ 5 منٹ کا ہو تو انہیں فون کرکے دروازہ فوری کھولنے کا کہہ دیں۔ اپنا گھر ہو تو اوپر گیلری میں کھڑے رہنے یا نیچے دروازے پر اندر ہی انتظار کا ضرور کہہ دیں۔
بفرزون میں خاتون سے ڈکیتی کی واردات
گلستان جوہر بلاک 17 میں ڈاکوؤں کی دیدہ دلیری، لوٹ مار سے بچنے کیلیے بھاگنے والے نوجوان کو زمین پر گرا کر بائیک، موبائل اور نقدی چھین لی
#ZarayeNews#Karachi
دادو میں عورت کی لاش چنگچی رکشے پر، اور بلاول کہتا ہے "سندھ کی ترقی سے دنیا جلتی ہے۔ بے شرمی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے 16 سال سے سندھ کا خون چوسنے والے لٹیرو، چنگچی پر لاش نہیں، تمہاری جھوٹی ترقی اور غیرت کا جنازہ نکل رہا ہے۔ لاشوں پر سیاست کرنے والوں، ڈوب مرو
کراچی:
یہ مشکوک افراد کراچی کے علاقے ڈیفنس ویو بلاک بی اقرا یونیورسٹی کے قریب سے ایک ٹویوٹا کرولا گاڑی 2005 ماڈل رجسٹریشن نمبر AAEL-667 لے کر فرار ہو گئے ہیں۔
سندھ حکومت عوام کے جان و مال کو تحفظ دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے•
ڈاکوؤں کو اب نا اس نظام کا خوف ہے نا پولیس کا جب جیسے دل کرتا ہے اس شہر میں عوام کو جان اور مال سے محروم کردیا جاتا ہے•
لاوارث کراچی !
ایسا صرف سندھ پولیس میں ہی ممکن ہوسکتا ہے👇🤣🤣
پولیس میں جعلسازی کا انوکھا کیس!
جعلی تقررنامے پر 32 سال نوکری کرنے والا ایس پی جعلی نکلا -
اعجاز ترین نے جعلی تقررنامے پر اے ایس آئی سے ایس پی تک نوکری کی۔
اعجاز ترین 32 سال تک سرکاری مراعات کے مزے لیتا رہا بطور ایس پی سندھ میں کئی شہروں میں پوسٹنگ رہی
نوابشاہ میں کئی سال تک ڈی ایس پی کی پوسٹ پر تعینات رہا
سندھ کی اہم سیاسی شخصیات سے خصوصی قربت بھی رہی
شائد اعجاز ترین اپنی سروس کے مزید سال بھی آرام سے گزار جاتا لیکن سنیارٹی کے لیے کی گئی اعجاز ترین کی اپیل کی جانچ پڑتال کے دوران بھرتی کے لیے تقرر نامہ ہی جعلی نکلا۔
جعلی آرڈر پر اے ایس آئی بھرتی ہونے کے شواہد ملنے کے بعد عدالت کے حکم پر اعجاز ترین کو نوکری سے برخاست کردیا گیا ، آئی جی سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
سندھ سروس ٹریبونل کے فیصلے کے بعد آئی جی سندھ نے آرڈر کو جعلی قرار دیتے ہوے ایس پی اعجاز ترین سے تنخواہیں اور مراعات واپس کرنے کا حکم دے دیا
سندھ سروس ٹریبونل کے مطابق پولیس افسر اعجاز ترین مبینہ جعلی لیٹر پر ترقی کرتے ہوئے ایس پی کے عہدے تک پہنچا ، اعجاز ترین نے 32 سال تک جعلی تقررنامے پر پولیس افسر بن کر سرکاری مراعات لیں🙄