جمائما کا عاصم منیر کے خلاف چارج شیٹ والا ٹویٹ 2 ملین ویوز تک پہنچ گیا
"عمران خان کو ان کے سیاسی مخالفین کی جانب سے، آرمی چیف عاصم منیر کی ذاتی دشمنی کے تحت، بے رحمی سے سزا دی گئی ہے"
عمران خان نے نورین نیازی کو کہا سیاست میری پارٹی کا کام ہے میری بہنوں کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں،صحافی کا سوال
یہ نہ تو نورین خان کو کہا ہے نہ ہی عظمی خان کو کہا تو مطلب یہ پھر یہ ایجنسیوں والوں کی خبریں آپ پھیلا رہے ہیں،علیمہ خان
ایک ریاست دو دستور نامنظور نا منظور
یہ کیسا قانون ہے مائی لارڈ کہ ایک وزیراعلی چائنہ جا سکتی ہے اور ایک وزیراعلی پنجاب نے نہیں ا سکتا
جتنے مرضی جتن کر لو سکہ صرف اور صرف عمران خان کا چلے گا کہ چائنہ چھوڑ کر دنیا کی کسی کو نہیں چلے گا ان سے نفرت کرنا اب میرے ایمان کا حصہ ہے
بہاولپور DHA کے لیے غریبوں کے زمین پر قبضے جاری!!
بہاولپور کے مظلوم عوام سڑکوں پر ہے, کیوںکہ ان لوگو کو گھروں سے نکالا جارہا ہے, تاکہ DHA کے لیے زمین خالی کی جائے!
عمران خان دنیا کے عظیم کرکٹر اور سابق وزیراعظم ہیں، مانتے ہیں ہمیں قانون کا علم نہیں، صرف انسانیت کی خاطر قیدی کی بنیادی سہولیات اور علاج کا مطالبہ کر رہے ہیں، اس کے علاوہ ہم کچھ اور نہیں مانگ رہے۔ کپل دیو
نورین نیازی کے چہرے پر خوشی کے آثار بتا رہے ہیں کہ جیسے ان کو آج دنیا کی سب نعمتیں ایک ساتھ مل گئی ہوں
نورین نیازی اپنے پیارے بھائی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل کے اندر روانہ ہو گئی ہیں ❤️
ڈاکٹر عظمی اور ڈاکٹر فیصل سلطان نے اپنی پریس کانفرنس میں صرف اس دھوکہ دہی کا واقعہ بیان کیا جو دھوکہ ان کو رات دیا گیا، کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ یہ اس بے دردی سے عدالت کی حکم عدولی کریں گے، علیمہ خان
امریکی پابندیوں پر ایرانی وزیرِ اقتصادیات مدنی زادہ کا بیان
ہم طویل عرصے سے ان دنوں کے منتظر تھے اور ہمیں معلوم تھا
ان کے کیا منصوبے ہیں۔حکومت کے پاس دو سالہ منصوبہ موجود ہے
اور وہ ان حالات کے پیشِ نظر مکمل طور پر تیار تھی۔
وہ دیکھ لیں گے کہ انہیں ہرگز کامیابی نہیں ملے گی
بنوں، پولیس اہلکاروں کے اچانک تبادلوں کے خلاف احتجاج، ڈیوٹیوں کا بائیکاٹپولیس امن کمیٹی کی اپیل، اہلکاروں کو ڈیوٹیوں کے بائیکاٹ کی ہدایت
#khyberpoint#Bannu#BannuPolice
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا دلچسب بیان۔ کہتے ہیں پی ٹی آئی والے مجھ سے ملتے رہتے ہیں اور میں ایوان میں جا کر آیت الکرسی، درود شریف اور چاروں قل پڑھ کر پھونک مارتا ہوں۔
ان کی دعاؤں اور "پھونک" کی وجہ سے ایوان کی صورتحال بہتر ہو جاتی ہے۔
اُس وقت بے غیرت عسکری ٹاؤٹوں اور لفافے کہاں تھے ، جب سمابیہ طاہر کا دوپٹہ کھینچا گیا، مرد اہلکار ان کے گریبان تک ہاتھ ڈالنے آئے اور اُن پر تشدد کیا گیا، صرف اس لیے کہ وہ عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی تھیں؟ جو لوگ آج یہ جواز پیش کر رہے ہیں کہ وردی والے صاحب کی اہلیہ کی عزت کا معاملہ تھا، اُن سے سوال ہے: کیا ہی خاتون کسی کی ماں، بہن یا بیٹی نہیں تھیں؟ اُن کا قصور صرف یہ تھا کہ وہ پاکستان تحریکِ انصاف سے تعلق رکھتی تھیں۔
چمن میں معصوم بچی ملالی پر مدرسے کی استاد کی تشدد سے آنکھ ضائع ہوگئی
حکومت پوری کاروائی کریں علاج کریں
جو لوگ ملالۍ کے علاج میں مدد کرسکتے ہیں براہِ کرم اس غریب خاندان کا ساتھ دیں اگر کوئی مفت علاج یا ماہرِ چشم سے علاج کا انتظام کروا سکتا ہے تو یہ سب سے بڑی مدد ہوگی
شوکت خانم کینسر ہسپتال کراچی کو ڈونیشن کی ضرورت ہے آئیں مل کر ان غریب ماوں بہنوں بیٹوں اور بچوں کی مدد کریں جو علاج کا خرچہ نہیں اٹھا سکتے ایک انسان کو بچانا پوری انسانیت کو بچانا ہے
فیوچر ہے ہی تحریک انصاف کا، اگلا الیکشن عمران خان کے نام پر جیتا جائے گا،
جب عمران خان وزیراعظم آئے گا، اصل امتحان تب شروع ہو گا تحریک انصاف کا، اسد عمر