بیروزگاروں کے لیے ایک اچھا کاروباری آئیڈیا ہے۔۔۔بس یہ خیال کرنا ہے کہ کوئی آپکے سیلز مین کو نہ اٹھا لے جاۓ۔۔۔۔۔۔ پہلے چندگھنٹوں میں ہی منافع ملنا شروع۔۔۔
@MumtazBhattiDin پٹرول منگوا لیں تو کچھ بھلا ہو جائے گا عوام کا ۔۔۔وہ دینے کو تیار ہیں۔۔لیکن ہم لینا نہیں چاہ رہے۔۔۔کیونکہ اس سے مافیا سمیت حکمرانوں کی جیب تو بھری نہیں جانی۔۔۔۔۔ ویسے تو عوام کو کوئی سروکار نہیں۔۔۔ کھلے چاہے بند ہو۔۔۔۔کھان خصماں نوں۔
چلتی گاڑیوں کے ٹائر اگر کھل جائیں تو چلتے پھرتے بم ہیں۔۔ ۔۔ گاڑی چلانے سے پہلے اگر ٹائر چیک کر لیے جائیں تو دوسروں کے لیے بننے والی مصیبت روکی جا سکتی ہے ورنہ ایسا حادثہ ہو سکتاہے جس سے کسی کی جان بھی جا سکتی ہے جیسے اس وڈیو میں دیکھا جا سکتا یے۔۔۔
@kabeerraja786 ان سب کی آمدن پیچھے سے ہی آتی ہے ہمیشہ سے۔۔۔۔ وہ کسی بندے نے ایسے ہی پیپسی جان جیسےکاروباری کے پیچھے 2e پہ لات ماری کہ اٹھ اتھوں تے دفعہ ہو جا۔۔۔تو وہ بولا۔۔۔ ہور جو مرضی کہہ ۔۔۔ آئندہ روزی دے ٹھئیے تے لات نہ ماریں۔۔۔
@Asadrchaudhry دہشتگردی بیرونی سرمایہ کاری کی راہ میں بھی بڑی رکاوٹ ہے۔۔۔ اسے بہت پہلے جڑ سے ختم کرنا چاہیے تھا لیکن ایسی ہی سیاسی پارٹیاں آڑے آ جاتی ہیں ۔۔۔ اب اسے آخری موقع سمجھ کر آخری حد تک جانا چاہیے۔۔۔ ورنہ ہمیشہ لاشیں ہی اٹھاتے رہیں گے
@TheZareen1 مان لیں کہ وہ اندر بڑی گیم کھیل رہا ہے۔۔۔ پہلے اکیلا اندر تھا اب۔۔۔۔ ماشاءاللہ سارے اندر ہیں۔۔۔ گیم پتہ نہیں جاری ہے کہ بس ہو گئی ہے خان جی کی۔۔۔
@realrazidada دیکھیں ختنے کرنا اصل میں سرجن کا ہی کام ہے لیکن اگر کوئی بچہ نائ کے پاس آ جائے تو وہ بھی کر ہی دیتا ہے لیکن کبھی کبھی للی بھی وڈی جاتی ہے اسلیے ۔۔۔۔ سرجن ہی صدیق جان کو کاٹے تو ٹھیک ہوتا ہے