السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ🌷🍃
🌹صبح بخیر زندگی🌹
💕
القرآن - سورۃ ابراهيم📖
آیت نمبر 42
(مومنو) ! یہ کبھی بھی خیال نہ کرنا کہ ظالم جو کچھ کر رہے ہیں اللہ ان سے ہے خبر ہے۔ وہ تو انھیں اس دن کے لئے مہلت دے رہا ہے جس دن نگاہیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی.