شاہی کنیز کی رعونت دیکھیں!
کنیز: لیا ہے مریم نواز نے جہاز بھئی، عوام کی خدمت کے لئے لیا ہے۔
********
اس جہاز میں سرجریوں کے بہانے پاکستان سے پیسے لوٹ کر یورپ پہنچائے جا ریے ہیں۔ یہ عوام کی خدمت کیسے ہوگئی؟ خزانہ کھالی کیا جا رہا ہے۔ لوگوں کے پاس کفن کے پیسے نہيں ہیں۔ اور یہ کہہ رہے ہیں 12 ارب روپے کا خصوصی جہاز دو انگریز پائلٹوں کے ساتھ، جو منی لانڈرنگ کے لیے استعمال ہوتا ہے وہ عوام کی خدمت کے لئے ہے۔
سویڈن : رات کے ساڑھے دس بجے کا وقت ، سورج اور دن کی روشنی بدستور موجود ، ایک پاکستانی فیملی کے ساتھ پیش آیا دلچسپ واقعہ ۔۔۔ یہاں سٹورز و دیگر دکانیں رات 9 بجے بند ہو جاتی ہیں ، لیکن کسی مصروفیت کی وجہ سے ایک پاکستانی فیملی کو وقت کا خیال نہ رہا اور 10 بجے کے بعد کھانے پینے کی چیزوں کی ضرورت پڑی ۔ اس فیملی کا محمد نامی ایک نو عمر لڑکا بہت سمجھدار نکلا ، یہ اپنے دادا اور والد کو ایک سٹور پر لے گیا ، سٹور بند تھا ۔ موبائل پر ایک ایپ آن کی گئی ، ایپ کی مدد سے خریداروں نے خود سٹور کھول لیا ، ظاہر ہے اندر کوئی بھی شخص موجود نہ تھا ۔ ان لوگوں نے اپنی ضرورت کی چیزیں ایک باسکٹ میں جمع کیں ، پھر ایک ایک چیز کو موبائل پر سکین کیا ۔ پیمنٹ آن لائن ہو گئی تمام اشیاء کو بیگ میں ڈالا اور دروازے پر واپس آئے ، یہاں پھر موبائل ایپ پر ان لاک کا بٹن دبایا تو سٹور کا دروازہ دوبارہ کھل گیا اور یہ لوگ سامان کی خریداری کے بعد واپس آگئے ۔۔ کیا آپ سوچ سکتے ہیں کہ اگلے پچاس سال میں بھی پاکستان میں کوئی ایسا سٹور کھلنے کا امکان ہے ؟
یہ Empowering Women ہے اور جب دوسری خواتین جلسوں میں رقص کریں تو وہ “نچّن والیاں۔۔۔۔۔۔”۔۔۔۔
اس سے بڑی کوئ منافقت دیکھی ہے آپ نے۔۔۔۔۔
تُف ہے ایسی سیاست پر۔ کروڑ تُف جو دوسروں کی خواتین کی عزت اُچھالیں اور اپنی۔۔۔۔۔۔۔۔
Let's smile 🤣🤣🤣
باپ اپنی اولاد کیلئے اپنی جوانی تک داؤ پر لگا دیتا ہے اور اولاد کے اچھے مستقبل کی خاطر نہ دن دیکھتا ہے اور نہ ہی رات، اور پھر جب باپ پر بڑھاپا غالب آتا ہے تو اولاد میں سے کسی ایک کو بھی یہ توفیق نہیں ہوتی کہ اپنے ضعیف والد کی عینک کا نمبر ہی تبدیل کروا دیں،😂
@najamwalikhan پاک فوج نے معرکہ حق میں بھارت کی پیٹھ پر چھرا گونپا۔۔نواز شریف کا حسب روایت متوقع بیان اقتدار سے جانے کے بعد جیسے کارگل کے بارے میں بیان دیا تھا۔
کیا آپ کو پتہ ہے کہ چین ایران سے تیل لینے کیلئے سمندر پر دس ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے ایران پہنچتا ہے اور پھر دس ہزار کلومیٹر واپسی کا سفر، کل ملا کے ایک بحری جہاز کو بیس ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنا پڑتا ہے
اور بھارت کو ایران سے تیل لانے پر 6000 کلومیٹر کا دونوں طرف کا فاصلہ طے کرنا پڑتا ہے
جبکہ پاکستان کو ایران سے تیل لینے کیلئے صفر کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنا پڑے گا کیونکہ ایران پاکستان گیس پائپ کو مکمل کرکے اس سے تیل اور گیس ایک ہی پائپ لائین سے لیا جا سکتا ہے،
پاکستان کی بد قسمتی دیکھیں کہ کبھی اس قدرتی فائدے سے مستفید نا ہو سکا کیونکہ امریکہ کی اجازت نہیں ہے، وہ امریکہ جسکی دو جنگیں ہم نے لڑیں، وہ امریکہ جو آج ایران جنگ سے باہر نکلنے کیلئے پاکستان کی طرف دیکھ رہا ہے،
ایسی ناکام فارن پالیسی کا کون مصنف تھا؟ 78 سال امریکہ کی غلامی میں ضائع کر دیئے لیکن اپنی سرحد سے تیل نا لے سکے، ہاں سمگلنگ خوب چل رہی ہے
Everyone can see horizon, few can see beyond
Stay Tuned on International Affairs
Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
We are delighted to announce that for the sixth consecutive year, we have demonstrated our industry-leading innovation, winning recognition for five of our innovative solutions at the @EdisonAwards
We won one gold, two silver and two bronze awards across three categories – Material Science, Energy & Climate Resiliency, and Clean Water, Food & Agriculture.
اویس لغاری اک منافق سیاست دان ہے۔ جو اس نواز شریف کے گن گاتا ہے جو ڈیرہ غازی خان جلسے میں اس کے والد فاروق لغاری کو انگریزوں کے کتے نہلانے والا سیاستدان کہتا رہا۔ پھر اس پر ٹیکس چوری کا مقدمہ گیا۔ فاروق لغاری کو بے نظیر فاروق بھائ کہتی تھیں اور جب نواز شریف نے ہمیں (تصویر والے صحافیوں) کو بھوربن میں بتایا کے بھائ بہن کو چاقو مار رہا ہے یعنی بے نظیر کی 1996 کی حکومت کو گرانے کے لیے راغب ہے۔ ہم سب نے یہ لکھا کہ نواز شریف یہ کہ رہا ہے۔ بے نظیر نے ماننے سے انکار کر دیا کہ فاروق لغاری میرا بھائ ہے وہ ایسا نہی کر سکتا۔ بے نظیر کی حکومت گرنے سے اک دن پہلے چند صحافیوں کی فاروق لغاری سے میٹنگ ہوئ۔ اس میں مرحوم ضیا الدین اور انجم نیاز کے علاوہ میں، نصرت جاوید، محمد مالک اور حامد میر تھے۔ ہم نے فاروق لغاری سے پوچھا کہ کیا وہ بے نظیر کی حکومت کو برخواست کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا سوال ہی پیدا نہی ہوتا۔ وہ میری بہن ہے۔ سب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ایسا کہا۔ اس طریقے سے ہمیں شرم آ گئ۔ اور اگلے دن بے نظیر کی حکومت توڑ دی۔ اویس اس فاروق لغاری تمن دار کا بیٹا ہے۔بلوچ تمن دار تو چھوڑیں عام بلوچ بھی زبان دے دے تو جان جائے مگر عہد نہی توڑے گا۔ پتہ نہی کیسے بلوچ ہیں یہ۔ تمن دار تو چھوڑیں۔ نہ باپ دادا کی عزت نہ قبیلے کی اور نہ زبان کی۔ اسی لئے لوگ ان کو ووٹ نہی دیتے۔ فارم پنتالیس ان کی مجبوری ہے۔ یہ سب کچھ بیچ چکے۔ اب بجلی ہر جھوٹ بول رہے ہیں۔
احسن اقبال آپ کی ساری زندگی جھوٹ پر مبنی ہے۔ میں نے وقت لیا آپ کو جواب دینے میں۔ کچھ لحاظ کے تقاضے تھے۔ مگر اب جواب دے رہا ہوں۔ نواز شریف کی جس ترقی کے سفر کا ڈھول آپ پیٹ رہے ہیں اس نے ملک کو تباہ کر دیا۔ آج پاکستان اس قرضوں کے جال میں ان کی غلط پالیسی اور آپ جیسے پلاننگ کے مشیروں کی وجہ پھنسا ہوا ہے۔ دو پراجیکٹ جس کے لیے وہ کریڈٹ مانگتے ہیں وہ پاکستان کا ناسور تھے۔ پہلا لوڈ شیڈنگ کو ختم کرنے کے لیے پہلے نوے کی دہائ اور پھر اپنی تیسری گورنمنٹ (2014-15) میں کیے آئ پی پی کے کرپٹ معاہدے تھے۔ اس میں ریاست کا مفاد نہی دیکھا گیا اور ان سیٹھوں کو جو یا رشتہ دار تھے یا پارٹنر نوازا گیا۔ اب بھی ہم ان کو دو ہزار ارب سالانہ سے زیادہ منافع دے رہے ہیں چاہے وہ اک یونٹ بھی بجلی نہ بنائیں۔ چھیالیس ہزار میگا واٹ بجلی کی کہیسیٹی ہے مگر پچیس بھی نہی بنا پا رہے۔ اس جرم کا کون زمہ دار ہے۔ دوسرا جو سڑکوں کا جال بنانے کا تمغہ لیا جاتا ہے۔ مودی نے اسی ہزار کلومیٹر سڑکیں بھارت میں بنائیں مگر اپنے پیسے سے۔ ہم نے اس کے مقابلے بہت کم بنایا مگر ڈالر کے قرضے میں۔ میں مال بنانے کا الزام نہی لگا رہا مگر ملک اس وقت ان دو بڑے پراجیکٹ کی وجہ سے قرضے کے جال میں پھنسا ہے۔ ہمارا ڈیبٹ یعنی قرضہ بحران جس سے ہمارا کرنٹ اکائونٹ، تجارتی اور بجٹ خسارے جنم لیتے ہیں۔ یہ کہنا کہ موقع نہی ملا۔ کتنا موقع چاہیے۔ پچھلے چار سال سے پورا موقع تھا۔ نہ عدالت نہ اپوزیشن نہ پارلیمان نہ میڈیا۔ ایسا موقع تو آمریت میں نہی ملا۔ کیا کیا آپ نے۔ قرضے چتالیس ہزار ارب سے اسی ہزار ارب تک ہو گئے۔ پاکستان کی تاریخ چھوڑیں مونجھوداڑو کے زمانے سے پنتالیس فیصد غربت پانچ دریاؤں کے دھرتی میں نہی دیکھی گئ۔ بائیس فیصد بیروزگاری۔ پچاس سال میں پہلی دفعہ ساری بڑی فصلوں میں گراوٹ۔ اس پر بھی آپ شرمندہ نہی بلکہ جھوٹ بول رہے ہیں کہ ہمیں موقعہ نہی ملا۔ اگر میرے کسی خیال سے اختلاف ہو تو میں کئ دفعہ آپ کو ٹی وی پر بلا چکا کہ مجھے غلط ثابت کر لیں۔ محظ پراپیگنڈا نہ کریں۔ مزید جواب پر میں پھر حاظر ہوں۔ اب اس جواب کو کتنا تھراٹل کروائیں گیں۔
میرا روشن ڈیجیٹل اکاونٹ بلاک کیا ہوا ہے جس میں میرا 25-30 لاکھ رپے پڑھے ہیں
ہر مہینے اس میں لاکھوں روپے میں سنڈ کرتا تھا اور ڈونیٹ ہوتا تھا
پھر کونسا پاکستانی بینکس پر اعتبار کریگا مجھے ایک سال سے زیادہ ہوا 100 سے اوپر میلز کال کیئے بس محسوس ہورہا پی ٹی آئی کارکن ہوں اس وجہ سے سب ہورہا
@MohsinnaqviC42