ٹرمپ اور فیلڈ مارشل کی خوشنودی حاصل کرنے کے علاوہ وزیراعظم شہباز شریف صاحب کی چار سال کی کارکردگی صفر ہے۔کسی کو اختلاف ہے تو ازراہِ کرم اُن کے باقی کارنامے بھی گنوا دے۔
@miandawoodadv وکیل وہ لوگ ہیں کہ کوئی خلع لینا چاہے تو کہتے ہیں فیس دو فوری جدائی ہو جائے گی بس صلح کیسی کیس میں نہ ہو۔
اگر بچی آپ کی ہوتی تو پھر بھی ایسا ہوتا
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت جتنی تیزی سے نیچے جا رہی ہے، پاکستان میں مہنگائی اتنی تیزی سے اوپر جا رہی ہے! مہنگائی کرو، اپنی جیبیں بھرو۔۔ پٹواری لیگ کا 40 سالہ ٹریک ریکارڈ!