دعا کوئ ملګرو
ده پشتنو ده لوئ کور ولی باغ وارث، ده لر او بر افغان قامي مشر اسفنديار ولي خان سخت ناروغه دئ،
دغه کور له سل کاله خپل ټول ژوند قام ته وقف کړئ دئ، بايد قام کم از کم ده خپل سپه سالار ده روغ جوړ صحت دپاره دعا وکړئ.
الله دي جوړ کړه مشره. امین
د ژوند له جنګه چې په بېرته بې منزله نه ځي
هغه سړے به څنګ له تا سره اېمله نه ځي
د بابا فکر بل ساتل اسانه نه ده منم
بې قربانۍ سړے منزل ته له ځنګله نه ځي
اشنا
#HBDAimalWali
میاں افتخار بتاتے ہیں کالا باغ کے خلاف جلسہ تھا باچا خان موجود تھے۔ میاں افتخار تب پختون ایس ایف کے صدر تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں جذباتی ہو گیا تھا۔
ایک دھواں دار تقریر کی جس میں مر جانے مار دینے کی باتیں کیں۔ کالاباغ مسئلہ ہی ایسا جذباتی تھا خیر۔ 1/4
یہ صرف ضلع پشاور کا جلوس ہے جو ابھی تک رشکئی انٹرچینج تک پہنچ چکا ہے،رشکئی انٹرچینج میں اب دیگر اضلاع کے قافلے مرکزی جلوس کے ساتھ شامل ہوتے ہوئے ملی مشر اسفندیار ولی خان کی قیادت میں اسلام آباد کا رخ کرینگے
#Azadi_March_Updates#AzadiMarchMediaBlackout#AzadiMarch
ANP stands with all political prisoners including former President AAZ sb. He has constitutional rights to get proper medical care under the Prison Act & Pak Prisons rules. I assure my full support to @BBhuttoZardari and @MediaCellPPP in this regard.
کراچی سمیت ملک کی کسی بھی حصے میں پشتونوں کے قتل عام عوامی نیشنل پارٹی اور خصوصا ایمل ولی خان نے بروقت جرآت مندی سے آواز اٹھائی ھے۔یقینا اس وقت پاکستان میں ایمل ولی خان تمام مظلوم عوام کا آواز بن گیا ھے ۔ @ANPMarkaz@MianIftikharHus@voadeewa@bbcpashto@Khadimhussain4
اسفندیار ولی خان کی ڈاکٹروں کے خلاف پولیس گردی کی مذمت
مطالبات کیلئے احتجاج کرنا ہر شہری کا بنیادی حق ہے جسے زور و جبر سے دبایا نہیں جا سکتا۔
معاملات افہام و تفہیم سے حل کرنے کی بجائے حکمران ظلم و تشدد کو ترجیح دیتے ہیں
https://t.co/TpqyTocP4A
کمال کا بصیرت ،،
قومی اسمبلی اجلاس 1975
عبدالولی خان کی تاریخ ساز تقریر..
"مسٹر بھٹو آج آپ اسٹبلشمنٹ سے مل کر ھمارے خلاف غداری کے مقدمے بنا کر ھمارے پھانسی کے منصوبے بنا رھے ھو۔ یہ اجلاس گواہ ھے اگر تم اسی راستے پر چلتے رھے تو تم اپنے پاوں پر نہیں، تمھاری لاش لاڑکانہ جائے گی
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر حسین شاہ صوبائی صدر ایمل ولی خان کو ولی خان کا ایک دن جیو کے ساتھ پروگرام باچا خان مرکز کے آرکائیوز کیلئے بطور تحفہ دے رہے ��یں
یاد رہے کہ یہ پروگرام بہت جلد آپ کیلئے نشر کیا جائیگا۔