Release of a Special Anthem on the occasion of the 73rd Birthday of Founder & Leader Altaf Hussain of MQM
“Altaf Hussain Zaroori Hay”
https://t.co/7e83mfbOVa
#17SepBirthdayOfAltafHussain#LongLiveAltafHussain#MQM
دو نقاب پوش افراد کود کر گھر کے اندر داخل ہوئے، بڑے گملے سے دروازے کاشیشہ توڑا ۔
ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین نے گھر پر حملے کے واقعے کی تفصیلات سے آگاہ کیا
@metpoliceuk@10DowningStreet
جب تین صوبوں میں نئے صوبے بن سکتے ہیں تو پھر سندھ میں کیوں نہ بنیں؟
اگر سندھ دھرتی ماں ہے،توکیا پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان دھرتی ماں نہیں؟
…………………………………
پاکستان انتہائی نازک صورتحال کی طرف تیزی سے گامزن ہے، پاکستان میں یہ بحث ومباحثہ چل رہا ہے کہ ملک میں نئے صوبے بننے چاہئیں یا نہیں بننے چاہئیں، پیپلزپارٹی نئے صوبوں کی کھل کر مخالفت کررہی ہے، وہ کہتی ہے کہ پنجاب، KPK اور بلوچستان میں نئے صوبے بنادئیے جائیں لیکن سندھ میں نئے صوبے نہ بنیں، پیپلزپارٹی اور سندھی قوم پرست سندھ کی تقسیم نہیں چاہتے اور کہتے ہیں کہ سندھ دھرتی ماں ہے، تو کیا پنجابیوں کے لئے پنجاب دھرتی ماں نہیں ہے؟کیاپشتونوں کے لئے خیبرپختونخوادھرتی ماں نہیں ہے؟ کیابلوچوں کے لئے بلوچستان دھرتی ماں نہیں ہے؟ جب تین صوبوں میں نئے صوبے بن سکتے ہیں تو پھر صوبہ سندھ میں کیوں نہ بنیں؟نئے صوبوں سے سندھ کی تقسیم تو نہیں ہورہی ہے۔ ایک ملک میں چار صوبے بنے تو نہ ملک کوکوئی نقصان پہنچا اور نہ ہی چارصوبے بننے سے ملک ٹوٹا، نئے صوبوں کے قیام سے سندھ، پنجاب، خیبرپختونخوا اوربلوچستان کی صوبائی حیثیت برقراررہے گی۔ سندھ میں نئے صوبوں کے قیام کی مخالفت کرنا سندھی قوم پرست تنظیموں اوربطورسیاسی جماعت پیپلزپارٹی کاحق ہے لیکن یہ بات ناقابل فہم ہے کہ صوبوں کی تقسیم تین صوبوں میں جائز ہو لیکن ایک صوبے میں ناجائز ہو۔
دنیا کاکوئی ایک ملک بتائیں جس کی تاریخ اور جغرافیہ آج 2026ء میں وہی ہو جوآج سے 1000 سال یا 500 سال پہلے تھا۔
پیپلزپارٹی اورسندھی قوم پرستوں کو یہ بات معلوم ہے کہ ملک میں نئے صوبوں کے قیام کی بات وفاق اورملٹری اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے کی گئی ہے لیکن پیپلزپارٹی کی توپوں کارخ مہاجروں کی جانب ہے۔اس حقیقت سے کوئی انکارنہیں کرسکتا کہ پیپلزپارٹی،فوجی اسٹیبلشمنٹ کی پیداوارہے،اس نے ہمیشہ وفاق اورفوجی اسٹیبلشمنٹ کو ڈرانے کیلئے سندھ میں نام نہادقوم پرستوں کو پال رکھا ہے۔ آزاد سندھودیش کانعرہ لگانے والے تمام قوم پرست نہ صرف عام انتخابات میں پیپلزپارٹی کوہی ووٹ دیکر کامیاب بناتے چلے آرہے ہیں بلکہ پیپلزپارٹی کیلئے کام بھی کرتے ہیں۔پاکستان کے عوام اورفوج اس حقیقت کوجان چکے ہیں کہ پیپلزپارٹی نے ذوالفقارعلی بھٹو کے دور سے قوم پرستوں کاٹولہ فوج کو ڈرانے کیلئے رکھا ہوا ہے اسی لئے نام نہاد قوم پرست اورپیپلزپارٹی ایک ہی بات کہتے ہیں کہ اگر یہ نہ ہوا تو سندھو دیش بن جائے گا۔ آج بھی سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی والوں کی جانب سے بلاواسطہ دھمکیاں دی گئی ہیں کہ اگر سندھ میں نئے صوبوں کی بات کی گئی تو کشت وخون ہوجائے گا اورسندھو دیش کی راہ ہموار ہوجائے گی۔
ہمیں پاکستان کی موجودہ صورتحال کا انتہائی سنجیدگی سے جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔ ایک وقت تھا جب انڈیا کا زیرانتظام کشمیر بھارت کے جغرافیے کا حصہ نہیں تھامگر اب وہ بھارت کی یونین میں شامل کیاجاچکا ہے جبکہ پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کو آزادکشمیر کہاجاتا ہے، لیکن اب کشمیری عوام خود کہہ رہے ہیں کہ کشمیرآزاد نہیں ہے بلکہ وفاق پاکستان کے تحت اس طرح چلایاجارہاہے جیسے وہ پاکستان کا ایک صوبہ ہو۔ کشمیری عوام مطالبہ کررہے ہیں کہ ہمیں آزادی کے ساتھ حقوق دو تو ان پر گولیاں چلائی جارہی ہیں، پانی، بجلی، گیس، آٹے کے معاملات خودچلانے اور کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی آزادی کامطالبہ کررہے ہیں لیکن مطالبہ کرنے والے کشمیریوں پرگولیاں چلائی گئی جارہی ہیں اوراب تک 100 زائد کشمیریوں کو شہید کیاجاچکاہے۔
1/2
تمہاری تو اتنی عمر بھی نہیں جتنا بانی و قائد تحریک الطاف حسین کا سیاسی تجربہ ہے اورجب سیاست کر نہیں سکتے تو الطاف حسین کا نام لے کر اپنی تعصبی ذہنیت کو آشکار کردیتے ہو اور بانی نے تو صوبہ کی بات کی بھی نہیں ہےاور یہ بات تو وفاقی وزیر داخلہ اور DG ISPR
نے کہی ہے۔ان سے بات کرو اور جا کرانکو کھری کھری سناؤ۔
گھوڑا رے گھوڑا۔۔۔ تم اپنی ڈاکؤں کا ماضی رکھنے والے ذرا اپنی بدبودار زبان سے یہ بتاؤ کہ ان ۱۸ سالوں میں وہ کونسا اندرون سندھ کا ڈسٹرکٹ ہے جس کو تم رول ماڈل ڈسٹرکٹ قرار دے سکتے ہو؟؟
کرپٹ کلچر میں پلنے والے صرف گمراہ کن باتیں کرتے ہیں اور کل اسمبلی میں یہ ہی کام کیا ہے۔
چندا جب تم پیدا بھی نہیں تو ہمارے اجداد نے ملک بنا دیا تھا اور اب اتنی تکلیف میں جاؤگے تو صوبہ تو بن ہی جائے گا
@OfficialDGISPR. @MohsinnaqviC42.
سندھ لبریشن آرمی جس کی تعداد پندرہ ھزار ھے سکھر ڈویزن, لاڑکانہ ڈویزن جس کے ٹریننگ کیمپ اور ھیڈ کواٹر موجود ھیں ... سندھ لبریشن آرمی نے کراچی پر حملے کی دھمکی دی ھے تازہ ترین وڈیو میں ٹینک شکن راکٹ لانچرز اور جدید اسلحے کے ساتھ وڈیو جاری کی گئی ھے @OfficialDGISPR
میں ،بانی تحریک انصاف @PTIofficial عمران خان صاحب کے علاج ومعالجے کیلئے انہیں الشفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے اور میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کے حوالے سے سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کو سراہتا ہوں اور اسے ملک وقوم کیلئے خوش آئند اورمثبت فیصلہ قراردیتا ہوں۔
میری دعا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روح کے مطابق عمران خان صاحب کو علاج ومعالجے کی سہولیات میسر ہوں اور اللہ تعالیٰ ،عمران خان صاحب کو جلد ومکمل صحت یاب کرے ۔ (آمین ثمہ آمین)
@AltafHussain_90@MZakiSyed محترم قائد آپ اس حوالے سے برسوں سے یہ نکات قوم کے سامنے خصوصاً ارباب اختیار کے سامنے رکھتے آئے ہیں ، یقیناً اب وقت آگیا ہے کہ عوام کے مسائل کے حل اور احساس محرومی کے خاتمے کے لئے پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام کے معاملے پر سنجیدگی سے ڈسکشن ہونا چاہیے
ایک سیاسی جماعت کو کراچی میں لانے کے لئے اتنا بڑا بہتان سانحہ بلدیہ فیکڑی کی شکل میں ایم کیو ایم پر لگایا گیا اور جس پر جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔
کیا پاکستان کے ارباب اختیار اور سپریم کورٹ ان تمام لوگوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائینگے کہ جن کیوجہ سے ایم کیو ایم اور بالخصوص قائد تحریک الطاف حسین کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا؟
کیا میڈیا معافی کا بیان چلائے گا؟
کیا سیاسی جماعتیں معافی مانگے گی جو صبح شام ایم کیو ایم کی ہرزہ سرائی کرتے رہتے تھے؟
کیا سوشل میڈیا انفلوئنسرز معافی مانگے گے؟
#LiftBanOnAltafHussain #MQM
@azizabadi@IHassanButt یہ اعزاز بھی صرف قائد تحریک الطاف حسین کی ایم کیو ایم کو ہی حاصل ہے کہ دو جلسے صرف خواتین کے لئے منعقد کئے گئے اور شرکت کرنے والی خواتین کا ریکارڈ آج تک کوئی نہ توڑ سکا
ایم کیوایم کے زیراہتمام خواتین کا پہلا تاریخی اجتماع۔ 15 جولائی 1988
بمقام ٹی گراؤنڈ فیڈرل بی ایریا کراچی۔
خواتین کے اس اجتماع سے MQM کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کاتاریخی خطاب*
👇👇👇👇
https://t.co/9PiUZuQepF
ہم اسلام اباد دوسرے راؤنڈ کے لیے نہیں جا رہے اور ہم نے یہ واضح کر دیا ہے لیکن امریکہ نے پھر بھی اپنی ٹیم اگر اسلام اباد میں بھیجی ہے تو وہ ان کا پرابلم ہے وہ ضرور کسی اور چیز کے لیے ہے ہم نہیں جا رہے ہم واضح کر چکے ہیں
اسماعیل بقائی۔